11/05/2026
💚
"Our Vision, Your Future"
11/05/2026
💚
29/03/2026
آج طورو پبلک اسکول میں سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان کیا گیا، جہاں نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ کو انعامات سے نوازا گیا۔ یہ کامیابی طلبہ کی محنت، والدین کی رہنمائی اور اساتذہ کرام کی انتھک محنت کا خوبصورت نتیجہ ہے۔ تمام کامیاب طلبہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد
28/03/2026
🎤 منیجنگ ڈائریکٹر طور پبلک اسکول نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سالانہ امتحان کا نتیجہ دراصل ایک دن کی کارکردگی نہیں بلکہ پورے سال کی مسلسل محنت کا عکس ہوتا ہے۔ 📅✨ اس کامیابی میں والدین کی قربانیاں 👨👩👧، اساتذہ کی محنت 👩🏫📚 اور طلبہ کی لگن 🎓 سب شامل ہوتے ہیں۔ والدین ہر حال میں اپنے بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے کے لیے اسکول بھیجتے ہیں 🏫، اساتذہ خلوص کے ساتھ رہنمائی کرتے ہیں ❤️ اور طلبہ دلجمعی سے محنت کرتے ہیں 💪📖، تب جا کر یہ کامیابی ممکن بنتی ہے۔
🌍 انہوں نے مزید کہا کہ دنیا کے کامیاب تعلیمی نظام، خصوصاً فن لینڈ کے ایجوکیشن ماڈل 🇫🇮 سے یہ سبق ملتا ہے کہ صرف کتابی علم نہیں بلکہ تخلیقی سوچ 💡، کردار سازی 🤝 اور عملی مہارتیں 🛠️ بھی بے حد ضروری ہیں۔ اسی وژن کو سامنے رکھتے ہوئے طور پبلک اسکول جدید دور کے تقاضوں کے مطابق معیاری، جدید اور ہمہ جہت تعلیم فراہم کر رہا ہے 📘✨، تاکہ طلبہ نہ صرف امتحانات میں کامیاب ہوں بلکہ عملی زندگی میں بھی ایک باصلاحیت، خوداعتماد اور ذمہ دار شہری بن سکیں۔ 🌟
18/03/2026
This is to inform all our students and associates that all our institutions will remain closed from 19 March 2026 to 22 March 2026 on account of . Classes will resume on 23 March 2026.
07/02/2026
06/02/2026
یومِ کشمیر کے موقع پر طورو پبلک اسکول میں ایک مختصر مگر بامقصد تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں طلبہ نے تقاریر، نظمیں اور مختلف سرگرمیوں کے ذریعے کشمیری عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا۔ طلبہ کی پُرجوش شرکت اور اساتذہ کی رہنمائی نے اس تقریب کو مؤثر اور یادگار بنا دیا۔ 🇵🇰🤍📚✨
07/01/2026
Important Announcement: 📢
After Thursday, 8 January 2026, I will not be available at any of my offices as I will be traveling to Riyadh, KSA to attend an official session.
If anyone has any work, please visit the office and meet me today or tomorrow.
Managing Director
Abbott College of Technology Mardan
👧 Cute Aiza Khan student of Class Nursery at Toru Public School , introducing herself.
My Father name is 😁
16/03/2025
طورو پبلک سکول کا مقصد جدید تعلیمی ماحول، آرٹیفیشل انٹیلیجنس، اسلامی اقدار، حب الوطنی، شخصیت سازی، سماجی و ثقافتی اقدار کی ضروریات کے حوالے سے بچوں کی صلاحیتوں کو بڑھانا ہے۔ تاکہ وہ ایک بہترین مسلمان اور اچھا شہری ہونے کے ساتھ ساتھ ایک کامیاب انسان بن جائے۔
نئے تعلیمی سیشن 26-2025 کے لیے داخلے جاری ہیں۔
موبائل نمبر: 3426507-0343
پتہ: محل انسٹیٹیوٹ جرنیل چوک طورو
15/03/2025
آج بمورخہ 15 مارچ 2025 طورو پبلک سکول میں بچوں کا سالانہ امتحانات 2025 کے نتیجے کا دن تھا۔ تمام والدین کو بہت بہت مبارک باد۔
20/01/2025
بچوں میں رنگوں(Colors) اور پھلوں (Fruits) کی پہچان کی غرض سے طورو پبلک سکول میں اورینج ڈے (Orange Day) منایا گیا، جس میں نی صرف بچوں نے رنگوں اور پھلوں کے بارے میں جانکاری حاصل کی بلکہ خوب انجوائے بھی کیا۔ آخر میں مل بیٹھ کر مالٹے کائے اور خوشی خوشی اپنے کلاس چلے گئے۔
| Monday | 07:00 - 13:00 |
| Tuesday | 07:00 - 13:00 |
| Wednesday | 07:00 - 13:00 |
| Thursday | 07:00 - 13:00 |
| Friday | 07:00 - 11:30 |
| Saturday | 07:00 - 13:00 |