International Islamic Center

International Islamic Center

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from International Islamic Center, D9, Sector D, Shiekh Maltoon Town Mardan, Mardan.

14/02/2023

Haya is our key to Jannah.
IIC School System.

09/02/2023

Cleaning Activity.
IIC School System

08/02/2023

انٹرنیشنل اسلامک سنٹر کی طرف سے ترکی اور شام کے زلزلہ متاثرین مسلمان بھائیوں کیلئے امداد کی اپیل
واضح رہے کہ جو جو امداد حاصل ہوگی وہ امہ ویلفئیر ٹرسٹ کے ذریعہ پہنچائی جائیگی
امہ ویلفئیر ٹرسٹ کی ٹیم الحمد للہ ترکی اور شام میں موجود ہے
A/c Title: Ummah Welfare Trust
Account Number: 3028301900013221
IBAN. PK09FAYS3028301900013221
Faysal Bank Limited Nowshera

07/02/2023

ضرورت برائے قاری صاحب
تعلیمی قابلیت: درس نظامی، حفظ، تجوید، میٹرک
سیکنڈ ٹائم دورانیہ 4 گنٹھے
خواہش مند حضرات جلد از جلد رابطہ کریں۔

06/02/2023

An investment in knowledge pays the best interest.
International Islamic Center School offers admission in Pre classes.
Limited seats are Available.
Confirm your child seat as soon as possible.

04/02/2023

الحمدللہ انٹرنیشنل اسلامک سنٹر کے شعبہ قرانک چلڈرن اکیڈمی کے طلباء کا ماہانہ بزم احسن طریقے سے اختتام پذیر ہوا۔ جس میں قرانک چلڈرن اکیڈمی کے تمام شعبہ جات کے طالبعلموں نے بھرپور حصہ لیا۔ بزم میں حسن قرآت اور نعت خوانی کا مقابلہ منعقد ہوا۔ جس میں طلباء نے نہایت ہی خوش آوازی سے تلاوت کلام پاک اور نعت رسول ﷺ پیش کی۔ تقریب میں آئی آئی سی کے سٹاف ممبران نے شرکت کی۔ پروگرام کے اخیر میں جیتنے والے اور ماہانہ امتحان میں کامیاب ہونے والے طلباء کو انعامات سے نوازا گیا۔تقریب کے اختتام پر ادارے کی تعلیمی اور تربیتی شعبہ جات کا تفصیل سے بیان پیش ہوا، اور مستقبل کے عزائم اور علاقے میں مزید بہتر انداز میں دینی و معاشرتی خدمات پیش کرنے کے لیے دعائیں ہوئی.

Photos from International Islamic Center's post 03/02/2023

01/02/2023

An investment in knowledge pays the best interest.
International Islamic Center School offers admission in Pre classes.
Limited seats are Available.
Confirm your child seat as soon as possible.

26/01/2023

Children are naturally creative. It is our job to give them the freedom, materials and space to let their creativity blossom to it's full potential.
IIC school system has arranged art gala for students.

Photos from International Islamic Center's post 26/01/2023

Children are naturally creative. It is our job to give them the freedom, materials and space to let their creativity blossom to it's full potential.
IIC school system has arranged art gala for students.

23/01/2023

قرآنک عربی کورس
مقرر: مفتی بختیار الازہری
ٹائمنگ: بعد از نماز مغرب تا عشاء
کلاسز آیام: پیر، منگل، بدھ

Want your school to be the top-listed School/college in Mardan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

D9, Sector D, Shiekh Maltoon Town Mardan
Mardan
23200