Islamic Education اسلامی تعلیم

Islamic Education  اسلامی تعلیم 👈📚قران وسنت کا دعوت ہميشہ بلند رہیگاہ ان شاء اللہ 💪
💞📕وانتم الاعلون ان کنتم مومینین ✒

11/12/2025

*استاذ محترم
🥰🫀
*گران شیخ صاحب محترم ته ڈالئ*
*شیخ عبدالحمید په مونگه ٹولو باندی گران دی*
🥰👊
*خائیسته خکلی داعی د احادیثو او قران دی*

فارغ التحصیل طلباء کرام جامعہ عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ *اللّٰہ تعالیٰ ان تمام فارغ التحصیل طلبہ کو دینِ حق کا سچا خادم...
09/12/2025

فارغ التحصیل طلباء کرام جامعہ عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ

*اللّٰہ تعالیٰ ان تمام فارغ التحصیل طلبہ کو دینِ حق کا سچا خادم، باعمل عالم، اور امت کے لیے رہنما بنائے۔*
اللّٰہ ان کے علم میں برکت، عمل میں اخلاص اور دعوت میں قبولیت عطا فرمائے۔ اللّٰہ رب العزت ان کے اساتذہ کرام، خاص طور پر شیخ ابو ھمام عبد الحمید حفظہ اللہ، کی محنتوں کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔*

آمین یا رب العالمین۔

اخوکم فی اللہ۔ ابو ھمام سلفی المیدانی

🌙 دعوتِ عامعظیم الشان دَورۃُ الصُّغری پروگراممدرسہ ہذا کی جانب سے تمام مسلمان بھائیوں کو نہایت ادب کے ساتھاس بابرکت اور ...
09/12/2025

🌙 دعوتِ عام

عظیم الشان دَورۃُ الصُّغری پروگرام

مدرسہ ہذا کی جانب سے تمام مسلمان بھائیوں کو نہایت ادب کے ساتھ
اس بابرکت اور مفید علمی پروگرام میں شرکت کی عام دعوت دی جاتی ہے۔

---

📅 تاریخ و وقت:

بروز ہفتہ، بعد نمازِ ظہر
13 دسمبر 2025

📍 مقام:

جامعہ عمر بن الخطابؓ
کامبٹ، ثمرباغ، دیر لویر

---

🌟 مہمانِ خصوصی:

شیخ القرآن والحدیث
حضرت مولانا عبیداللہ المدنی حفظہ اللہ ورعاہ
(پشاور سے تشریف لائیں گے)

🌟 اختتامی بیان و حدیث:

مدیرُ المدرسہ
شیخ ابو ہمام عبد الحمید حفظہ اللہ ورعاہ

---

📞 رابطہ برائے معلومات:

+92 343 1985146
+92 302 8533819

---

🕌 الداعی الی الخیر:

مدرسہ ھذا

03/12/2025
01/12/2025

*د مرگ سخته ! او په قبر کی عذاب*
😢😢
*نبی ﷺ چی کله وفات کیدو*
*په نبی ﷺ د ذنکدن سخته !*

*الشیخ عبدالحمید کامبٹ حفظه الله*

29/11/2025

د شهادت مرګ
چي سومره خلق ئي انتظار کوي
شيخ عبد المنان حفظه الله

28/11/2025

ابو الیتام لاڑو زمونگ کہ مینز نہ 😭😭 اللہ دی دہ شھادت عظیم مرتبہ ورکی پہ فراق دہ ڈیر خفہ یو اللہ تعالیٰ دی جنت الفردوس کی اعلیٰ میلمستیا وکہ آمین یارب العالمین 😭😭😭

28/11/2025

خادم
مدرسه
یتیم
کونڈہ
غریب
مزدور
مسجد
ٹول دفن شو

دہ شیخ عزت اللہ موحد شھید ان شاءاللہ تعالیٰ پہ شھادت مو زڑونہ جڑاکوی ظالمانو اللہ مو ھلاک او برباد کہ
28/11/2025

دہ شیخ عزت اللہ موحد شھید ان شاءاللہ تعالیٰ پہ شھادت مو زڑونہ جڑاکوی ظالمانو اللہ مو ھلاک او برباد کہ

Address

Mardan

Telephone

+923275303256

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Education اسلامی تعلیم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share