مدرسہ سیّدنا اُبئ بن کعبؓ پرخو ڈھیری

مدرسہ سیّدنا اُبئ بن کعبؓ پرخو ڈھیری مدرسہ سیدنا اُبئ بن کعبؓ پرخو ڈھیری للبنین ولبنات مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں :
0336-8385439

21/04/2026
حضرت قاری شاکر اللّٰہ صاحب اور حضرت قاری محمد آیاز صاحب کی مدرسہ آمدآج کا دن مدرسہ سیدنا اُبَیّ بن کعب (پرخو ڈھیری) کے ل...
11/07/2025

حضرت قاری شاکر اللّٰہ صاحب اور حضرت قاری محمد آیاز صاحب کی مدرسہ آمد

آج کا دن مدرسہ سیدنا اُبَیّ بن کعب (پرخو ڈھیری) کے لیے باعثِ سعادت و برکت رہا، کہ
حضرت مولانا قاری شاکر اللہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ
اور
حضرت مولانا قاری محمد آیاز صاحب دامت برکاتہم
نے مدرسہ کے طلبہ سے قرآن کریم اور ناظرہ و تجوید کا امتحان لیا۔

📚 روح پرور مناظر:

بچوں کی تلاوت، تجوید، آداب اور سبق سنانے کا انداز دیکھ کر علماء کرام نے خوشی، دعائیں، اور تشجیع عطا فرمائی۔

اساتذہ کی محنت اور بچوں کی لگن کو سراہا گیا۔

آخر میں دعاؤں اور مفید نصائح کے ساتھ مجلس کا اختتام ہوا۔

28/06/2025
انتہائی دکھ والم کی کیفیت کے ساتھ محمد واصف بن پرویش کے شھادت کی خبر شئیر کر رہا ہوں اللہ تعالیٰ بھائی واصف کے شھادت قبو...
09/08/2024

انتہائی دکھ والم کی کیفیت کے ساتھ محمد واصف بن پرویش کے شھادت کی خبر شئیر کر رہا ہوں اللہ تعالیٰ بھائی واصف کے شھادت قبول فرمائے نماز جنازہ 4بجے پرخوڈھیری میں آج ادا کی جائے گی انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

12/03/2024
30/11/2023

تمام مسلمانوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 2 دسمبر 2023 بروز ہفتہ بوقت دوپہر دو بجے، مدرسہ سیدنا ابی ابن کعب (رضہ) یونین کونسل کورونہ پرخو ڈھیری میں بچوں کے ختم القرآن کے سلسلے میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے۔ اہل علاقہ کو اس با برکت محفل میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

08/11/2022

📣 *اپنی زندگی کو سیرت النبی ﷺ سے منور کیجئے!*

ایک مومن کی زندگی ہمارے نبی ﷺ کے رنگ میں رنگے بغیر کیسے کامل ہو سکتی ہے! اپنے اوقات کو قیمتی بنائیے، سیرت پڑھیے اور اپنائیے!
پاکستان کے *65 سے زائد شہروں میں متعدد مقامات پر* البرھان سیرت سرکلز قائم کیے گئے ہیں اور داخلوں کا آغاز ہو چکا! الحمد لله

🔹ابھی نیچے دیے گئے لنک پر کلک کرکے فارم کھولیں، اپنا صوبہ اور شہر منتخب کریں اور پورے شہر میں ہونے والے سرکلز میں سے *اپنا قریبی سیرت سرکل* منتخب کریں اور خود کو رجسٹر کریں!
⬅️ *اپلائی کرنے کا لنک:* albn.org/Seerat

Address

Parkho Dheri Takht Bhai
Mardan
23151

Telephone

+923368385439

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مدرسہ سیّدنا اُبئ بن کعبؓ پرخو ڈھیری posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share