پاکستان تحریک انصاف پی کے 48

پاکستان تحریک انصاف پی کے 48 i support the PTI tiger

مردان - ایم پی اے وڈیڈک چیئرمین ملک شوکت ڈیڈک آفس میں عوامی مسائل سن رہے ہیں ۔
04/10/2021

مردان - ایم پی اے وڈیڈک چیئرمین ملک شوکت ڈیڈک آفس میں عوامی مسائل سن رہے ہیں ۔

الحمدللہ پی کے 48 یو سی بابوزئ میں پیپلز پارٹی سے محمد رسول حسین خان فضل داد عبد الرحمن اختر علی اپنے خاندان اور سینکڑوں...
04/10/2021

الحمدللہ پی کے 48 یو سی بابوزئ میں پیپلز پارٹی سے محمد رسول حسین خان فضل داد عبد الرحمن اختر علی اپنے خاندان اور سینکڑوں ساتھیوں سمیت مستعفی ہو کر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی۔

شمولیتی تقریب میں ایم پی اے وڈیڈک چیئرمین ملک شوکت ' سلیم خان حاجی فضل مجید شیراز خان نے شرکت کی اور نئے شامل ہونے والے افراد کو پارٹی ٹوپیاں پہنائی ۔

مردان۔ مردان ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کو اراکین صوبائی اسمبلی عبدالسلام آفریدی، افتخارعلی مشوانی، امیرفرزند خان اور ڈیڈک چ...
02/10/2021

مردان۔ مردان ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کو اراکین صوبائی اسمبلی عبدالسلام آفریدی، افتخارعلی مشوانی، امیرفرزند خان اور ڈیڈک چیئرمین ملک شوکت کے تعاون سے صوبائی حکومت کی طرف سے 10 لاکھ روپے کا چیک حوالہ کیا گیا۔

تقریب پختونخواہ ہاوس مردان میں مُنعقد ہوئی جس میں ڈسٹرکٹ بار صدرآصف اقبال جنرل سیکرٹری اقبال خان فنانس سیکرٹری ذولفقار خان جوائنٹ سیکرٹری یونس خان سمیت انصاف لائرزفورم کے وکلا نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔۔

الحمدللہ آج پی کے 48 یونین کونسل حرکی میں صدر ریاض خان کے زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف کے سینئر کارکنان کیساتھ ایم پی ا...
02/10/2021

الحمدللہ آج پی کے 48 یونین کونسل حرکی میں صدر ریاض خان کے زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف کے سینئر کارکنان کیساتھ ایم پی اے وڈیڈک چیئرمین ملک شوکت کا ملاقات ۔
یونین کونسل حرکی میں ریکارڈ ترقیاتی کام کئے ہیں جس کی تفصیل مندرجہ ذیل ہیں ۔
1) ٹی ایم اے کاٹلنگ 1 کروڑ 30 لاکھ
2) ٹی ایم اے مردان 53 لاکھ
3) ڈبلیو ایس ایس سی ایم مردان 50 لاکھ
4) اے ڈی لوکل گورنمنٹ مردان 30 لاکھ
5) حرکی کلے روڈ 1 کروڑ 33 لاکھ
6) کالو شاہ روڈ 2 کروڑ 50 لاکھ
7) حرکی روڈ 20 کروڑ
8) سپورٹس گراؤنڈ 56 لاکھ

ایم پی اے وڈیڈک چیئرمین ملک شوکت نے مزید 10 کروڑ کی پیکج کا اعلان کیا ،3کلومیٹر تارکولی روڈ کے ساتھ ساتھ اور پروجیکٹ کی بھی منظوری عوام نے ڈیڈک چیئرمین ملک شوکت کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ۔

آج 1 اکتوبر بروز جمعہ 3:00 بجے یونین کونسل بائزوخرکی صدر ریاض خان کے رہائش گاہ پر ایک پروگرام منعقد کیا گیا ہے وفاقی وزی...
01/10/2021

آج 1 اکتوبر بروز جمعہ 3:00 بجے یونین کونسل بائزوخرکی صدر ریاض خان کے رہائش گاہ پر ایک پروگرام منعقد کیا گیا ہے

وفاقی وزیر علی محمد خان اور ایم پی اے ملک شوکت مہمان حصوصی ہونگے

جس میں اپ کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے

الحمدللہ ایم پی اے وڈیڈک چیئرمین ملک شوکت کے فنڈ سے پی کے 48 یو سی شموزئی میں زاہد اللہ شہید روڈ پر پریمکس کا کام جاری ہ...
01/10/2021

الحمدللہ ایم پی اے وڈیڈک چیئرمین ملک شوکت کے فنڈ سے پی کے 48 یو سی شموزئی میں زاہد اللہ شہید روڈ پر پریمکس کا کام جاری ہیں ۔
پی کے 48 کوآرڈینیٹر ملک مراد ' زرشاد خان ' عرفان احمد اور پاکستان تحریک انصاف کے سینئر کارکنان نے سائٹ کی وزٹ کر کے کام کا معائنہ کیا ۔

30/09/2021

Aslamulikom Zamug che somra hom da pk 48 friends dy agve ta zama da request dy che zamug page zansa like ao follow ki shukreya che da cha har sa masla ve no taso mung da dy page pa lara hbravly shy shukreya da pk 48 all friends

سابق وزیر اعلیٰ سندھ غوث علی شاہ، سابق وفاقی وزیر سید ظفر علی شاہ، پی ٹی آئی میں شامل۔
28/09/2021

سابق وزیر اعلیٰ سندھ غوث علی شاہ، سابق وفاقی وزیر سید ظفر علی شاہ، پی ٹی آئی میں شامل۔

سوشل ویلفیئر   سکول کاٹلنگ میں ایم پی اے وڈیڈک چیئرمین ملک شوکت نے سپیشل بچوں میں 3 لاکھ 64 ہزار کے چیک تقسیم کئے ۔اس مو...
28/09/2021

سوشل ویلفیئر سکول کاٹلنگ میں ایم پی اے وڈیڈک چیئرمین ملک شوکت نے سپیشل بچوں میں 3 لاکھ 64 ہزار کے چیک تقسیم کئے ۔
اس موقع پر ایم پی اے ملک شوکت نے سکول سٹاف کے تمام ممبران کو کر کے کہا کہ اس بچوں کا خاص خیال رکھنا اس معاشرے میں بہترین کردار ادا کر رہے ہوں ۔

 #کاٹلنگ ۔۔چرچوڑ میں جے یو ائئ اور اے این پی کے متعدد افراد مستعفی ۔۔تحریک انصاف میں شامل ۔۔ڈیڈک چیرمین ایم پی اے ملک شو...
28/09/2021

#کاٹلنگ ۔۔چرچوڑ میں جے یو ائئ اور اے این پی کے متعدد افراد مستعفی ۔۔تحریک انصاف میں شامل ۔۔ڈیڈک چیرمین ایم پی اے ملک شوکت یوسی صدر عابدعلی یوسفزئئ پی کے 48 کوارڈنیٹر ملک مراد اور دیگر خطاب کررہے ہیں

 #کاٹلنگ الحمدللہ ۔۔چرچوڑ میں جے یو ائئ اور اے این پی کے متعدد افراد مستعفی ۔۔تحریک انصاف میں شامل ۔۔ڈیڈک چیرمین ایم پی ...
28/09/2021

#کاٹلنگ الحمدللہ ۔۔چرچوڑ میں جے یو ائئ اور اے این پی کے متعدد افراد مستعفی ۔۔تحریک انصاف میں شامل ۔۔ڈیڈک چیرمین ایم پی اے ملک شوکت یوسی صدر عابدعلی یوسفزئئ پی کے 48 کوارڈنیٹر ملک مراد اور دیگر خطاب کررہے ہیں

Address

Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پاکستان تحریک انصاف پی کے 48 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share