مدرسہ عربیہ دارِ ارقم عیسٰی خان کلے

مدرسہ عربیہ دارِ ارقم  عیسٰی خان کلے ادارے کا مقصد اسلامی اقدار کو فروع دینا اور نسل نو کو دین کی صحیح سمجھ بوجھ سے اراستہ کرنا ہے .

27/05/2026

24/05/2026

نماز عید الاضحٰی کے وقت کا اعلان 🌙✨

السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ!

تمام احباب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ان شاء اللّٰہ
*نمازِ عید الاضحٰی*
*مقام:* مدرسہ عربیہ دار ارقم عیسیٰ خان کلے گدر ، مردان
*وقت:* صبح 5:50 بجے
ادا کی جائے گی۔

*خطابت:* حافظ مولانا عبید اللّہ صاحب
(فاضل جامعہ بنوری ٹاؤن، کراچی)

*مہتمم مدرسہ:* حافظ مولانا محمد جنید صاحب

عید قربانی کا پیغام ایثار، قربانی اور اتحاد ہے۔ آئیں ہم سب مل کر اس بابرکت موقع پر اللہ کے حضور سجدہ ریز ہوں، اپنی اور امت مسلمہ کی مغفرت کی دعا کریں۔

برائے مہربانی وقت پر تشریف لائیں تاکہ تکبیرات اور نماز باجماعت کے ثواب سے مستفید ہو سکیں۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کی قربانیاں قبول فرمائے اور عید کو ہم سب کے لیے برکت اور خوشیوں کا ذریعہ بنائے آمین 🤲

24/05/2026
21/03/2026

تمام اہل اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عید الفطر کی خوشیاں مبارک اللہ تعالیٰ آپ کی نمازیں، روزے اور نیک اعمال قبول فرمائے۔ آپ اور آپ کے گھر والوں کے لیے امن، مغفرت اور بے شمار برکتیں عطا فرمائے۔ آمین

19/03/2026

نماز عید الفطر کی تیاری ۔مدرسہ عربیہ دارِ ارقم عیسٰی خان کلے ۔

اللّٰہ سبحانہ و تعالیٰ کے فضل سے مدرسہ عربیہ دارارقم عیسیٰ خان کلے گدر کا باضابطہ افتتاح 10 شوال کو ہوگا!  قاعدہ، ناظرہ،...
18/03/2026

اللّٰہ سبحانہ و تعالیٰ کے فضل سے مدرسہ عربیہ دارارقم عیسیٰ خان کلے گدر کا باضابطہ افتتاح 10 شوال کو ہوگا!
قاعدہ، ناظرہ، حفظ مع التجوید کے ساتھ ساتھ بچوں کے اخلاقیات پر خصوصی کام کیا جائے گا ۔
یتیم بچوں کے لیے کفالت کی سہولت بھی موجود ہے۔ بچوں کو
ہر ممکن سہولت فراہم کیا جائے گا ۔

تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم سے بھی آراستہ کریں اور اپنے بچوں کو اپنے لیئے ذخیرہ آخرت بنائیں ۔
مہتمم مدرسہ : حافظ مولانا جنید
رابطہ نمبر : 03426544971
مقام: ساؤلڈھیر روڈ، عیسیٰ خان کلے گدر, مردان

اللّٰہ سبحانہ و تعالیٰ اس مدرسے کو علم و ہدایت کا مرکز بنائے، آمین!

Address

District And Tehsil Mardan Post Office Gaddar ESA Khan Kalay
Mardan
23200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مدرسہ عربیہ دارِ ارقم عیسٰی خان کلے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category