12/04/2025
Community meetings were held at Jamshed khan killi Takht Bhai in order to enhance enrollment. The community appreciate the efforts of govt schools and show great interest to enroll their children in government schools.(Jawad Ali School Leader)
15/04/2024
Upon the instructions of School leader Engr. Mujeeb Ur Rahman, special prayers were made for smooth continuation of new academic session 2024 despite the harsh weather. Thanks to all the dedicated staff of cluster GUJAR GARHI for their dedication towards achieving academic excellence. May ALLAH grant us courage and potential to make our country prosperous and developed.
01/04/2024
تعلیم سب کے لیے!
داخلہ مہم 25-2024 کا آغاز ہوچکا ہے۔ ابھی اپنے بچوں کو قریبی گورنمنٹ پرائمری سکول میں داخل کروائیں اور آنے والے مستقبل کو سنواریں۔ ہر شہری کی زمہ داری ہے کہ اس بات کو یقینی بنائیں تاکہ کوئی بھی بچہ سکول سے باہر نہ رہ سکے۔خیبر پختونخوا کے تمام پرائمری سکولز اب سکول لیڈرز کی زیر نگرانی معیاری تعلیم کی جانب کوشاں ہیں، توآئیے اور ہر بچے کو سکول میں داخل کروائیے۔
کیونکہ علم سے ہی ترقی ہے، تعلیم سب کے لیے!
پڑھے گاخیبر پختونخوا
تو بڑھے گا خیبر پختونخوا !
School Leaders KP
School Leaders Takht bhai Circle
31/03/2024
Annual Resuot Day Prize distribution cermony across the primary schools of Circle Takht Bhai Cluster Mazdoorabad
School Leader Zahid Islam
30/03/2024
Annual result day at different schools in cluster Kalpani Takht Bhai
30/03/2024
Annual prize distribution ceremony 2024 at different school in Cluster Gujar Garhi
23/03/2024
23rd March Pakistan day was Celebrtaed throughout the Schools of Cluster Mazdoorabad Circle Takht Bhai.
School Leader Zahid Islam
09/03/2024
السلام وعلیکم!
آج بمورخہ 09-03-2024 کو جی پی ایس کلپانی (سرکل تخت بھائی ) میں انٹرا کلسٹر جماعت پنجم ٹیلنٹ ٹیسٹ کے سلسلے میں تقسیم انعامات کے پروگرام کا اہتمام ہوا۔ اس پروگرام کے مشترکہ آرگنائزرز کلسٹر گوجرگڑھی اور کلسٹر کلپانی کے سکول لیڈرز مجیب الرحمٰن اور مہران تھے۔ اس تقریب کے شرکاء میں اے ایس ڈی او سرکل تخت بھائی اور متعدد سکولوں کے مدرسین شریک ہوئے۔ اس تقریب کا مقصد طلباء اور اساتذہ کی انتھک محنت کو سراہنے اور طلباء میں تعلیم کے احساس کو اجاگر کرنا ہے۔ اس ضمن میں کلسٹر گوجرگڑھی اور کلسٹر کلپانی کے پوزیشن ہولڈرز طلباء کو انعامات دئیے گئے اور ان کے ٹیچرز کو بیسٹ ٹیچرز اور بیسٹ سکولز کے اسناد دئیے گئے ۔ امید کرتے ہیں کہ یہ طلباء اسی طرح اپنی محنت جاری رکھیں گے اور اپنے علاقے اور ملک کا نام روشن کریں گے ۔
انجینئر مجیب الرحمٰن، مہران
سکول لیڈرز کلسٹر گوجرگڑھی، کلسٹر کلپانی
11/12/2023
Sports gala 2023
Tehsil takhtbhai
GPS Kalpani, Shahin camp winner of tehsil takhtbhai from zone 1 of circle takhtbhai
11/12/2023
Sport gala 2023
Tehsil takht bhai
Inter zone competition at circle level in circle takhtbhai