جامعہ اسلامیہ تعلیم الاسلام گیگے

جامعہ اسلامیہ تعلیم الاسلام گیگے

Share

جامعہ اسلامیہ تعلیم الاسلام فیروز پور محمد ایازکورونہ ساڑوشاہ
نئے سیشن کے داخلے جاری ہیں

25/05/2026

قربانی کی کھالیں
جامعہ اسلامیہ تعلیم الاسلام گیگے ساڑوشاہ مردان
کو دیجئے شکریہ

24/05/2026

ٰ
جامعہ اسلامیہ تعلیم الاسلام گیگے


10/05/2026

*آج کے شدید طوفان سے جامعہ اسلامیہ تعلیم الاسلام کے سولر شیشے گرکر ٹوٹ گئے.* 😢😢😢
آئیے! اللہ کے اس گھر کو دوبارہ آباد کرنے میں اپنا حصہ ڈالیں.
اب اس مدرسے کو سہارا آپ نے دینا ہے.
یہ قرآن پڑھنے والے بچوں کی امیدوں کا نقصان ہے.
آج اس مدرسے کو آپ کے تعاون کی ضرورت ہے.
آئیں! اپنے صدقۂ جاریہ سے اسے دوبارہ آباد کریں!

*ہر چھوٹا تعاون قیمتی ہے*
* Easypaisa account number #
* 0336 7696396

08/04/2026

زیر تعمیر جامعہ اسلامیہ تعلیم الاسلام للبنین

07/04/2026

جامعہ میں داخلے جاری ہیں
نوٹ: درجہ اولیٰ سے درجہ خامسہ تک داخلے ہونگے
شعبہ جات: شعبہ قاعدہ ـ شعبہ ناظرہ ـ شعبہ حفظ ـ شعبہ ترجمہ ـ شعبہ تجوید و قرأت
عصری تعلیم بھی ساتھ آج ہی اپنا داخلہ یقینی بنائیں
محدود نشستیں — خواہشمند طلبہ فوری رابطہ کریں ـ۔ شکریہ

Photos from ‎جامعہ اسلامیہ تعلیم الاسلام گیگے‎'s post 05/04/2026

#اپنابچہ حافظِ قرآن بنائیں!
#الحمدللہ 🌹
جامعہ اسلامیہ تعلیم الاسلام میں آج شعبہ حفظ میں طلبہ کی آمد کا سلسلہ!
شعبہ حفظ میں رہائشی و غیر رہائشی طلبہ کے لیے داخلے جاری ہیں تجربہ کار اساتذہ، بہترین ماحول، محدود نشستیں — آج ہی داخلہ یقینی بنائیں
اللہ تعالیٰ ہمارے طلبہ کو علم و عمل میں برکت دے، نیک عمل کی توفیق عطاء فرمائے اور والدین کے لیے یہ صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین

01/04/2026

خوشخبری خوشخبری علاقہ خانمائی کیلئے
الحمدللہ! بہت عرصے بعد ضلع چارسدہ میں تحریکی مدارس کے تحت درسِ نظامی (درجہ اولیٰ تا درجہ خامسہ) کا باقاعدہ آغاز ہو رہا ہے یہ سعادت ایک فعال اور مثالی ادارے جامعہ اسلامیہ تعلیم الاسلام گیگے خانمائی کو حاصل ہو رہی ہے۔
دینی و عصری تقاضوں کے مطابق معیاری تعلیم
باصلاحیت و تجربہ کار اساتذہ کرام کی نگرانی
بہترین دینی ماحول اور اخلاقی تربیت کا خصوصی اہتمام
تعصب سے پاک ماحول
ہر مکتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے طلبہ، چاہے دیوبندی ہوں، پنچپیری ہوں، وہابی ہوں یا بریلوی — سب کو داخلے کی سہولت میسر ہوگی۔
وہ طلبہ جو چارسدہ میں تعلیم کے خواہشمند ہیں، اُن کیلئے سنہری موقع
درجہ اولیٰ سے درجہ خامسہ تک داخلے دستیاب ہیں
داخلے جاری ہیں
محدود نشستیں ہیں — جلد از جلد داخلہ یقینی بنائیں
مزید معلومات اور داخلے کے لیے ہم سے ابھی رابطہ کریں
اپنے بچوں کے روشن دینی و تعلیمی مستقبل کیلئے آج ہی درست فیصلہ کریں

26/03/2026

دیر نہ کریں
آپ کا بچہ آپ کا سب سے قیمتی اثاثہ ہے اپنے بچے کو دینی مدرسہ میں داخل کروائیں تاکہ وہ قرآن و سنت کی تعلیم حاصل کرے اور حقیقی مبلغ اسلام بنے
• جامعہ تعلیم الاسلام کے
•دروازے روشن مستقبل کے لیے آپ کے منتظر ہیں
• تعلیم : قرآن حفظ فقہ احادیث اور اسلامی اخلاقیات
• عمر: 7 سال سے اوپر
• اساتذہ: تجربہ کار علماء
• خصوصیات: عملی نماز و عبادات اخلاقی تربیت علمی سرگرمیاں
📞 رابطہ: [03002407761]
📍 پتہ: جامعہ تعلیم الاسلام [محمد آیاز کورونہ ساڑوشاہ مردان]
آج ہی داخلہ دلوا کر اپنے بچے کا مستقبل سنواریں

20/03/2026

GRAND IFTAR 🌹🥰
29 RAMDAN 2026
JAMIA ISLAMIA TALEEM UL ISLAM GEGE

Want your school to be the top-listed School/college in Mardan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

محمد آیاز کورونہ گیگے،ساڑوشاہ
Mardan