Al saeed public school Fathma -Mardan
about school
28/08/2025
🎓🖊️ "Exams don’t test intelligence, they test preparation – 1st Unit Test in progress!"
Al Saeed public school fathma
📚 Al Saeed Public School
ہم تعلیم میں معیار کے علمبردار ہیں!
✅ ہم نہ صرف جدید نصاب کے تحت معیاری تعلیم فراہم کرتے ہیں بلکہ طلباء کی اخلاقی تربیت اور کردار سازی پر بھی خصوصی توجہ دیتے ہیں۔
🎓 ہمارا مقصد صرف امتحانات میں کامیابی نہیں، بلکہ ایک روشن، بااعتماد اور باکردار نسل تیار کرنا ہے۔
📖 Al Saeed Public School
جہاں علم، تربیت اور کامیابی ایک ساتھ چلتے ہیں۔
08/11/2023
Dear all,
In honor of Iqbal Day, the school will remain closed by tomorrow, on November 9th, 2023.
Al Saeed Public School Fathma
17/10/2023
Home exams are a key part of learning. They let students practice on their own, improving their understanding and study skills
Al Saeed Public School Fathma
05/10/2023
5-اکتوبر
یومِ اساتذہ۔۔۔۔!
استاد وہ چراغ ہے جو جلتا ہے تو ہزاروں قندیلیں روشن کرتا ہے۔ جو انسان کو زمین سے آسمان تک پہنچا دیتا ہے۔ جس کی مثال سڑک کی سی ہے جو ایک جگہ رہتی ہے مگر اوپر چلنے والے مسافروں کو راہی منزل بنا دیتی ہے۔دنیا کے ہر شعبے کا تعلق بلاواسطہ اس عظیم ہستی سے ہے۔
اللہ ہمارے عظیم اساتذہ کو دنیا و آخرت کی کامیابیاں نصیب فرماۓ۔ امین
❤️🥀 السعید پبلک سکول فاطمہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Mardan
23200