10/09/2025
دارالعلوم تدریس القرآن مچی
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from دارالعلوم تدریس القرآن مچی, Education, United Arab emirate, Dubai.
10/09/2025
دورہ تفسیر، ختم القرآن کے موقع پر امام اعظم ابو حنیفہ رح کا ایک واقعہ بیان کرتے ہوئے۔
حضرت مولانا الشیخ ادریس صاحب دروجے متعلق دیراھم بیان
19/02/2025
سالانہ ختم القرآن اجتماع میں شرکت کرنے والے تمام دوستوں کا اور خصوصا شیخ القرآن والحدیث حضرت مولانا محمد قاسم صاحب، شیخ القرآن والحدیث حضرت مولانا قاری نور اللہ صاحب اور دیگر تمام علماء کرام کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
منجانب: مولانا فضل واجد حقانی صاحب مہتمم دارالعلوم تدریس القرآن مچی۔
اجتماع بسلسلہ ختم القرآن۔
دارالعلوم تدریس القرآن مچھی میں سالانہ ختم القرآن کا انعقاد کیا گیا ہے۔
جسمیں علاقے کے جید علمائے کرام تشریف لائیں گے اور
مہمان خصوصی: شیخ القرآن والحدیث حضرت مولانا محمد قاسم صاحب۔
آپ تمام احباب کو اس بابرکت محفل میں شرکت کرنے کی دعوت دی جاتی ہے
بتاریخ: 2025۔02۔19 بروز بدھ
بوقت: صبح 8 بجے۔
بمقام: دارالعلوم تدریس القرآن محلہ بربوکی مچھی رستم۔
17/10/2024
عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت وی سی مچھی سالانہ اجتماع کی تیاری کے سلسلے میں سب سے پہلے پنڈال میں ختم القرآن کا اہتمام کیا گیا۔۔ پروگرام آج 2 بجی بعد نماز ظہر شروع ہوگا. بمقام ختم نبوت چوک جعفر آباد مچھی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Dubai