Educational information and updates

Call Contact the school

Educational information and updates " The roots of Education are bitter, but the fruit is sweet" گورنمننٹ مڈل سکول بشکوٹ بٹگرام

کتنے 7 ہے جواب کمنٹ میں دیں۔۔
03/06/2026

کتنے 7 ہے جواب کمنٹ میں دیں۔۔

02/06/2026

لیں جی! چھٹیوں کے لیے بے چین "قابلِ احترام" اساتذہ کے لیے جون کا پورا مہینہ صبح 7 سے 10 بجے سمر کیمپ کا شاہکار تحفہ منظور

02/06/2026

پہلے گوشت بازار سے اور برف فریزر سے مل رہی تھی،
اب گوشت فریزر سے اور برف بازار سے مل رہی ہے 🤣 for fun

حکومتِ خیبر پختونخوا کا اہم انتظامی تبادلہڈپٹی کمشنر بٹگرام مسٹر اشتیاق احمد  کا تبادلہ کر دیا گیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکی...
01/06/2026

حکومتِ خیبر پختونخوا کا اہم انتظامی تبادلہ
ڈپٹی کمشنر بٹگرام مسٹر اشتیاق احمد کا تبادلہ کر دیا گیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق انہیں ایڈیشنل سیکرٹری (سروسز)، ہیومن ریسورس مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ (HRM) تعینات کیا گیا ہے۔
ان کی جگہ محمد شعیب کو نیا ڈپٹی کمشنر بٹگرام مقرر کر دیا گیا ہے۔

محکمہ موسمیات پاکستان نے کل 2 جون سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی
01/06/2026

محکمہ موسمیات پاکستان نے کل 2 جون سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی

01/06/2026

سمر کیمپ
بچے غائب اساتذہ شدید گرمی میں سکول کی چوکیداری کے لیے بیٹھے رہتے ہیں۔
کیا پالیسی ہے واہ جی واہ

یکم جون سے خیبرپختونخوا کے تمام سکولز تعطیلات عید الاضحی کے بعد معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔نوٹ: پرائمری سکولز حاضری 7 ب...
31/05/2026

یکم جون سے خیبرپختونخوا کے تمام سکولز تعطیلات عید الاضحی کے بعد معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔
نوٹ: پرائمری سکولز حاضری 7 بجے اور چھٹی 9 بجے جبکہ مڈل ہائی و ہائر سیکنڈری سکولز 15 جون تک عید سے پہلے والے اوقات کار کے مطابق ڈیوٹی انجام دیں گے اور 16 تا 30 جون سمر کیمپ اوقات 7 تا 9:40 کے مطابق کھلے رہیں گے

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 381 روپے 78 پیسےجبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 380 روپے 78 پیسے کردی گئی ہے۔وفاقی حکومت کی طرف سے اعلا...
29/05/2026

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 381 روپے 78 پیسے
جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 380 روپے 78 پیسے کردی گئی ہے۔
وفاقی حکومت کی طرف سے اعلامیہ جاری
​
​
​
​
​

انا للہ وانا الیہ راجعون افغانی کرکٹر چل بسے افغانی کرکٹرز شاہ پور زدران جو کافی عرصے سے ایک موذی مرض کے خلاف لڑ رہے تھے...
28/05/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون

افغانی کرکٹر چل بسے
افغانی کرکٹرز شاہ پور زدران جو کافی عرصے سے ایک موذی مرض کے خلاف لڑ رہے تھے، مگر آج دہلی کے ایک اسپتال میں دورانِ علاج زندگی کی بازی ہار گئے۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل دے۔ 🤲

28/05/2026

السلام علیکم دوستوں! عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

Address

Kpk
Mardan

Telephone

+923449836361

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Educational information and updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Educational information and updates:

Shortcuts

Share