IQRA Hoti School & College Bakhshali Campus

IQRA Hoti School & College Bakhshali Campus

Share

Our Vision: تعلیم بھی ۔۔۔۔۔۔ کردار بھی ۔۔
Our Mission: Provision Of Latest Quality Education with Islamic Values To The Common Man's Child.

04/04/2026

آپ کا اعتماد، ہمارا عزم
پہلے انٹری ٹیسٹ میں اہلِ علاقہ کی بھرپور شرکت اور اعتماد کے مشکور ہیں۔ ہم آپ کے اس بھروسے پر پورا اترنے کا عزم رکھتے ہیں۔

02/04/2026

داخلہ و ٹیلنٹ ٹیسٹ برائے تعلیمی سیشن 27-2026
"تعلیم بھی۔۔۔ کردار بھی"
اقراء ہوتی سکولز اینڈ کالجز نیٹ ورک (بخشالی کیمپس)
والدین کے لیے اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے فیصلے کا وقت! ہمارے ہاں نئے تعلیمی سیشن کے لیے انٹری و ٹیلنٹ ٹیسٹ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
تاریخ: 4 اپریل 2026 (بروز ہفتہ)
وقت: صبح 9:00 بجے
اپنے بچے کی رجسٹریشن اور بہتر تعلیمی رہنمائی کے لیے آج ہی ہمارے کیمپس تشریف لائیں یا فون پر رابطہ کریں۔
📍 مقام: نزد ویمن یونیورسٹی، مردان روڈ، بخشالی۔
📞 رابطہ نمبرز: 1513853-0317
0301-1988838

31/03/2026

23/03/2026

23/03/2026

آئیے اس عہد کی تجدید کریں کہ ہم اپنے ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لیے مل کر کام کریں گے۔

Want your school to be the top-listed School/college in Mardan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Bakhshali
Mardan
2300

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Friday 08:00 - 17:00
Saturday 08:00 - 17:00