IQRA Public School Shankar

IQRA Public School Shankar

Share

اقــــــــــــــــــــراء پبلک سکول شنکر

21/10/2023
21/10/2023
29/09/2020

السلام علیکم ۔۔حکومتی احکامات کے پیش نظر کل 30 ستمبر سے Nursery تا 5th کلاسز شروع ہورہی ہیں۔۔۔کل صبح 7:50 پر بچوں کی حاضری مکمل SOPs کے ساتھ ہقینی بنائیں۔۔۔اقراء پبلک سکول شنکر مردان

25/09/2020

Admissions fall...2020

18/09/2020

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎۔۔۔۔۔۔۔۔ محترم والدین امید ہے آپ خیریت سے ہونگے۔ حکومتی اعلامیہ کے مطابق جماعت ششم تا ہشتم (Class (6th to 8th کے طلبہ کی حاضری 21ستمبر بروز پیر صبح 7:50 بجے ہوگی۔ سکول ٹرانسپورٹ استعمال کرنے والے طلبہ عارضی طور پر اپنے لۓ ٹرانسپورٹ کا انتظام کریں۔ سکول آنے والے طلبہ کے لۓ ماسک کا استعمال لازمی ہے۔
حاضری 7:50 بجے
چھٹی دوپہر1:10

Photos from IQRA Public School Shankar's post 13/09/2020

الخدمت کی انتھک ٹیم۔۔۔۔برادرم صالح،شہباز،اور شبیر بھای اقرا شنکر مین کورونا کے انسداد کے لیے اسپرے کررہے ہین۔۔۔۔ ۱۳ستمبر۲۰۲۰ء

11/09/2020

دس سالا سفر۔۔۔۔۔۔ کی ایک جھلک۔۔۔۱۱ستمبر۲۰۲۰ء

11/09/2020

Talba k liye Govt ki taraf say SOP,s

10/09/2020

👈 *اسکول کھلنے سے پہلے والدین کے کرنے کے کام*

محترم والدین!
اسکول کھلنے والے ہیں اور گذشتہ6 ماہ تعلیمی سرگرمیاں معطل رہنے کی وجہ سے بچوں کا روز مرہ شیڈول کافی متاثر ہو چکاہے۔ اب اچانک سے لوڈ بچوں پر کام کا بڑھنے سے ان پر شدید دباؤ آ سکتاہے۔ اس حوالے سے والدین اگر خود سے گھر پر کچھ ٹریننگز کروا دیں تو بچوں کی اس آزمائش کوکم اور انہیں ذہنی طور پر اس سارے عمل کے لئے تیار کیا جاسکتاہے۔


1۔ *مثلاً بچوں کے سونے جاگنے* *کی روٹین*
شدید متاثر ہو چکی ہے لہذا بچوں کو بتدریج جلدی سونے اور جلدی جاگنے کی عادت ڈالیں تاکہ ان کوسکول جانے میں مسئلہ نہ ہو ۔

2۔ *گھر پر کچھ وقت پڑھنے کی* *عادت ڈالیں* ۔
لکھنے کی مشق کروائیں تاکہ تعلیمی سرگرمیوں میں دل لگنے لگے۔

3 *۔ کھانے کا شیڈول بنائیں* ۔ کیونکہ اس دوران کھانے کی ترتیب بھی شدید متاثر ہوئی ہے۔

4۔ *ماسک پہننے کی عادت* ڈالیں ۔شدید سردیوں میں بچے ٹوپی نہیں پہنتے کیونکہ ٹوپی پہننے کی عادت نہیں ہوتی حالانکہ وہ سردی کو محسوس کر سکتے ہیں لیکن وائرس کو محسوس نہیں کر سکیں گے۔ مسلسل ماسک پہننا وہ بھی ایک دم سے بہت مشکل ہو گا ۔ اس لئے بچوں کو ابھی سے ہر دن ایک گھنٹا ماسک پہننے کی ٹریننگ دیں ۔ اس کے لئے والدین بچوں کو کہہ سکتے ہیں کہ ماسک پہنو گے تو کارٹون دیکھنے دوں گی یا چاکلیٹ تب ملے گی جب آپ ماسک پہنو گے...... ۔

5۔ *ماسک گم ہونے اور تبدیل* ہونے سے بچانے کے لئے ماسک پر بچے کا نام لکھیں اور اس کے ساتھ ایک ڈوری باندھ کر گلے میں لٹکا دیں.

امید ہے کہ یہ تمام کام کرنے سے14 ستمبر تک بچے ذہنی اور جسمانی طور پر اسکول کے لئے تیار ہو جائیں گے۔ ہم اور آپ والدین مل کر اپنے بچوں کوصحت مند تعلیمی ماحول مہیاکرسکتےہیں۔

ان شاءاللہ

Want your school to be the top-listed School/college in Mardan Cantonment?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Gulbahar
Mardan Cantonment
23200