Khyber Pakhunkhwa Jobs & Developments Updates

Khyber Pakhunkhwa Jobs & Developments Updates Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khyber Pakhunkhwa Jobs & Developments Updates, Education, Mardan Cantonment.

07/01/2023

‏ضلع کوہاٹ / ای-سٹامپ پیپر کا افتتاح

‏وزیراعلیٰ کی ہدایت پر کوہاٹ میں ای-سٹامپ پیپر کا افتتاح کردیا گیا

‏ای-سٹامپ پیپر سے پرانی تاریخوں کے سٹامپ پیپر کا اجراء بند ہو جائے گا
‏⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩

07/01/2023
03/11/2022
03/11/2022

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے صوبے میں موجود معدنی وسائل کی استعداد کو مدنظر رکھتے ہوئے شعبہ معدنیات کو باضابطہ طور پر صنعت ڈکلیئر کرنے کیلئے متعلقہ حکام کو تمام قانونی تقاضے جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔

03/11/2022

کرم NA-45 کے عوام کا بہت شکریہ اہل علاقہ اور کارکنان کو جیت مبارک
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ

03/11/2022

وزیر بلدیات و دیہی ترقی/ ترقیاتی اجلاس

پشاور کے کوڑا کرکٹ سے بجلی بنانے کا کام آخری مراحل میں داخل
ہزاروں ٹن کوڑا کرکٹ سے بجلی اور کھاد بنائی جائے گی
وزیراعلیٰ کی منظوری سے عنقریب نجی شعبے کو یہ ٹاسک حوالے کردیا گیا ہے۔
صوبائی وزیر بلدیات و دیہی ترقی

03/11/2022

سوات/واٹر سپلائی سکیم

خیبرپختونخوا کے وزیر ہاؤسنگ ڈاکٹر امجدعلی سوات میں واٹر سپلائی سکیم کا افتتاح کردیا

منصوبہ پر 1 کروڑ 50 لاکھ روپے کی لاگت آئی ہے

منصوبے کی تکمیل سے صاف و شفاف پانی کی فراہمی یقینی ہوگئی ہے

صوبائی وزیرکے ہمراہ بلدیاتی نمائندے اور دیگر متعلقہ افسران بھی تھے

03/11/2022

منشیات سےپاک پشاور مہم
ڈپٹی کمشنر کی قیادت میں رات گئے منشیات سے عادی افراد کے خلاف آپریشن
منشیات کے 135 عادی افراد،منشیات بحالی مراکز منتقل۔
اہل علاقہ کی رات گئے آپریشن پر انتظامیہ کو شاباشی۔

03/11/2022

یرسٹر محمد علی سیف / صحافی کی موت پر ردعمل
چینل فائیو کی خاتون صحافی صدف نعیم کی حادثاتی موت پر دلی دکھ و افسوس ہے
خاتون انتہائی محنتی اور پرجوش صحافی تھیں
مشکل کی اس گھڑی ان کے اہلخانہ کے ساتھ ہیں

Address

Mardan Cantonment

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khyber Pakhunkhwa Jobs & Developments Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category