E/Breaking News

E/Breaking News 100% confirm News

18/08/2026

عمران خان ۔۔۔

17/08/2026

پٹرول ⛽️ 5 روپے 77 پیسے مہنگا

16/08/2026

*"اہم اطلاع"*
*کل بروز پیر تمام سرکاری اسکول(مڈل و ہائی )اپنے مقررہ اوقات کے مطابق کھلے رہیں گے۔*
اساتذہ کرام کو اطلاع دی جاتی ہے کہ وہ وقت پر اسکول پہنچیں۔*

14/08/2026

تمام بھائیوں کو جشن آزادی مبارک ہو۔

عطاءالرحمن کے ساتھ اس مشکل گھڑی میں کون کون کھڑا ہے؟
12/08/2026

عطاءالرحمن کے ساتھ اس مشکل گھڑی میں کون کون کھڑا ہے؟

12/08/2026
عمر 24 سال اور تین ماسٹر ڈگریاں ماشاءاللہ
10/08/2026

عمر 24 سال اور تین ماسٹر ڈگریاں ماشاءاللہ

10/08/2026

2026 او خواگہ پختانہ ۔۔۔۔ امریکہ، چائنہ، انڈیا اوپر چاند 🌙 پر رہنے کے لیے کوشش کر رہے ہیں۔۔اور ہم ھھھ

09/08/2026

💔🏆یتیم بچی کی خوشی سے ہاتھوں کا کانپنا اور والدین کی یاد…!
مردان بورڈ میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے والی اس ہونہار بیٹی جب وہ اپنی پوزیشن کا اعزاز حاصل کرنے کے لیے اسٹیج پر گئی تو خوشی اور جذبات کی شدت سے اس کے ہاتھ کانپ رہے تھے۔ مگر اس خوشی کے لمحے میں اسے سب سے زیادہ اپنی مرحوم ماں کی یاد آئی… وہ ماں جو آج اس کامیابی کو اپنی آنکھوں سے دیکھنے کے لیے اس دنیا میں موجود نہیں۔ 💔

کاش آج اس کی ماں زندہ ہوتی، اپنی بیٹی کو اس اعزاز کے ساتھ دیکھتی اور فخر سے کہتی:
"یہ میری بیٹی ہے!" 🥺❤️

بیٹی کی آنکھوں میں کامیابی کی خوشی تھی، مگر دل میں ماں کی کمی کا درد بھی تھا۔

🌹 ماں کبھی نہیں مرتی، وہ اپنی دعاؤں، اپنی تربیت اور اپنی اولاد کی کامیابیوں میں ہمیشہ زندہ رہتی ہے۔

اللہ تعالیٰ اس مرحوم ماں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اس بیٹی کو زندگی کے ہر میدان میں مزید کامیابیاں نصیب فرمائے۔ آمین 🤲❤️

تیسری پوزیشن مبارک ہو، بیٹی! 🏆🌹
تمہاری کامیابی یقیناً تمہاری ماں کے لیے بھی ایک خوبصورت صدقۂ جاریہ ہے۔

Address

Mardan
Mardan Cantonment

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when E/Breaking News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share