GPS Basala

GPS Basala Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GPS Basala, School, Uc Bhogarmang, Mansehra.

11/06/2026

Stem تنا
سفیر
جماعت چہارم

11/06/2026

Topic Roots جڑ
Student Ahmed احمد
Class 4 جماعت چہارم

11/06/2026

ساجد ولد صابر
جماعت چہارم
جی پی ایس بسالہ سرکال ڈھوڈیال یوسی بھوگڑمنگ

11/06/2026

ماہ نور نادر
جماعت چہارم
گورنمنٹ پراٸمری سکول بسالہ

آج طلبہ کو پودے کے مختلف حصوں (جڑ، تنا، پتے، پھول، پھل اور بیج) اور ان کے افعال کے بارے میں عملی مظاہرے کے ساتھ پڑھایا گ...
11/06/2026

آج طلبہ کو پودے کے مختلف حصوں (جڑ، تنا، پتے، پھول، پھل اور بیج) اور ان کے افعال کے بارے میں عملی مظاہرے کے ساتھ پڑھایا گیا۔ بچوں نے حقیقی پودے کا مشاہدہ کیا اور ہر حصے کی اہمیت اور کام کو سمجھا۔ اس سرگرمی سے طلبہ کی سیکھنے میں دلچسپی بڑھی اور انہیں موضوع کو بہتر انداز میں سمجھنے کا موقع ملا۔

ساختِ گل (Structure of Flower) پر عملی لیکچرآج طلبہ کو پھول کی ساخت کے بارے میں عملی سرگرمی کے ساتھ مختصر لیکچر دیا گیا۔...
10/06/2026

ساختِ گل (Structure of Flower) پر عملی لیکچر
آج طلبہ کو پھول کی ساخت کے بارے میں عملی سرگرمی کے ساتھ مختصر لیکچر دیا گیا۔ طلبہ نے پھول کے مختلف حصوں جیسے کاسہ برگ (Sepals)، گلبرگ (Petals)، نر حصہ (Stamen) اور مادہ حصہ (Pistil) کا مشاہدہ کیا۔ عملی سرگرمی کے دوران پھول کو کھول کر اس کے حصوں کی شناخت کرائی گئی اور ان کے افعال بھی بیان کیے گئے۔ اس عملی مشق سے طلبہ نے پھول کی ساخت اور پودوں میں تولید کے عمل کو بہتر انداز میں سمجھا۔

ماسٹر سراج محمد

05/06/2026
عید ملن پارٹی گورنمنٹ پراٸمری سکول بسالہ
03/06/2026

عید ملن پارٹی
گورنمنٹ پراٸمری سکول بسالہ

02/06/2026

Sir Waqas

28/05/2026

عید الاضحیٰ مبارک ✨🌙

ہیڈ ٹیچر اور تمام اسٹاف
جی پی ایس بسالہ کی جانب سے
تمام اہلِ علاقہ، والدین، طلبہ اور اوورسیز پاکستانیوں کو
دل کی گہرائیوں سے عید الاضحیٰ مبارک۔
اللہ تعالیٰ یہ بابرکت عید
سب کے لیے خوشیوں، امن، صحت اور کامیابی کا پیغام بنائے۔
آمین 🤲
🏫 جی پی ایس بسالہ
ہیڈ ٹیچر و جملہ اسٹاف

Address

Uc Bhogarmang
Mansehra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS Basala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share