National Islamic Public School Nakka

National Islamic Public School Nakka "اسکول کی راہداریوں میں صرف علم نہیں، بلکہ محبت، احترام اور انسانیت کے سبق بھی پروان چڑھتے ہیں۔"

19/09/2026
نیشنل اسلامک پبلک سکول نکہ میں پرنسپل صاحب اور مولانا عامر تنولی صاحب کے زیر انتظام عوام ہمدرد فاٶنڈیشن اور کڈنی سنٹر حو...
23/08/2026

نیشنل اسلامک پبلک سکول نکہ میں پرنسپل صاحب اور مولانا عامر تنولی صاحب کے زیر انتظام عوام ہمدرد فاٶنڈیشن اور کڈنی سنٹر حویلیاں کے تعاون سے میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں کڈنی سنٹر حویلیاں کے سی اے او ڈاکٹر خلیل صاحب نے اپنے ڈاکٹرز اور لیڈی ڈاکٹرز کی ٹیم کے ہمراہ صبح دس بجے سے شام چار بجے تک تقریبا 500 مریضوں کا فری معاٸنہ کیا ٹیسٹ اور ادویات دیں۔
کیمپ میں میں عوام ہمدرد فاٶنڈیشن کے بانی کرنل ریٹائرڈ الیاس صاحب نے بھی شرکت کی اس کے علاوہ ہومیو ڈاکٹر تصور علی بلہگی اور ان کی ٹیم نے بھی شرکت کی۔
گاٶں کے نوجوانوں نے کیمپ کے انتظامات بڑے احسن طریقے سے سنبھالے تمام لوگوں کو دل کی اتھاہ گہراٸیوں سے مبارک ہو۔
من جانب ایڈمن نیشنل اسلامک پبلک سکول نکہ۔

14/06/2026

اپنے بچوں کو استاد کا احترام سکھائیں کیونکہ ایک استاد ہی دل سے چاہتا ہے کہ آپ کا بچہ کامیاب ہو، ترقی کرے اور زندگی میں آگے بڑھے۔
استاد کی جیب شاید خالی ہو، مگر اس کے دل میں اپنے شاگردوں کے لیے دعائیں، محبت اور فکر ہمیشہ بھری رہتی ہے۔
استاد صرف کلاس روم تک محدود نہیں ہوتا، بلکہ بستر علالت اور ہسپتال تک بھی اپنے ہر شاگرد کے خوابوں اور مستقبل کی
فکر اپنے ساتھ لیے چلتا ہے

A mother’s love is the first lesson of kindness, sacrifice, and strength.On this special Mother’s Day, we honor all the ...
10/05/2026

A mother’s love is the first lesson of kindness, sacrifice, and strength.
On this special Mother’s Day, we honor all the amazing mothers whose prayers, care, and endless love shape the future of our children.
Happy Mother’s Day from
National Islamic Public School Nakka Bala

Address

Village Nakka Sawan Maira Lassan Nawab Mansehra
Mansehra
21300

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when National Islamic Public School Nakka posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category