Iqra Rauzatul Atfal Academy Mansehra

Iqra Rauzatul Atfal Academy Mansehra Quality Education From Hifaz Nazra/Qaida Play group To 8th

عید الاضحٰی مبارک ہو.اللہ تعالیٰ برکتیں اور خوشیاں نصیب فرمائے. آمین ثم آمین      #تعلیم
26/05/2026

عید الاضحٰی مبارک ہو.

اللہ تعالیٰ برکتیں اور خوشیاں نصیب فرمائے. آمین ثم آمین
#تعلیم

25/05/2026

Hajj nd Eid Ul Azha Activity #تعلیم

20/05/2026

آج ہماری آنکھیں نم ہیں… کیونکہ اس دورِ فتن میں چار ننھے دلوں نے اپنے سینوں کو قرآن کا مسکن بنا لیا۔ یہ کامیابی صرف بچوں کی نہیں، بلکہ والدین کی دعاؤں، اساتذہ کی محنت اور ادارے کی اخلاص بھری تربیت کا ثمر ہے۔ مبارک ہو وہ گھر جن میں حافظِ قرآن پروان چڑھے۔
اقراء روضۃ الاطفال اکیڈمی مانسہرہ 4 بچوں کا حفظ القرآن مکمل ہونے پر دعائیہ تقریب کا انعقاد
#تعلیم

اقراء روضۃ الاطفال اکیڈمی مانسہرہ 4 بچوں کا حفظ القرآن مکمل ہونے پر دعائیہ تقریب کا انعقاد       #تعلیم
19/05/2026

اقراء روضۃ الاطفال اکیڈمی مانسہرہ 4 بچوں کا حفظ القرآن مکمل ہونے پر دعائیہ تقریب کا انعقاد
#تعلیم

اقراء روضۃ الاطفال اکیڈمی مانسہرہ کے 4 بچوں کا حفظِ قرآن مکمل ہو رہا ہے۔اس سلسلے میں بروز منگل، 19 مئی (Tuesday) ایک دعا...
18/05/2026

اقراء روضۃ الاطفال اکیڈمی مانسہرہ کے 4 بچوں کا حفظِ قرآن مکمل ہو رہا ہے۔
اس سلسلے میں بروز منگل، 19 مئی (Tuesday) ایک دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے، جس میں بچے اپنا آخری سبق سنائیں گے جبکہ معزز علمائے کرام خصوصی بیان فرمائیں گے۔

لہٰذا Play Group تا 4th Class کے بچوں کی چھٹی ہوگی۔

نوٹ:
حفظ کے بچوں اور 5th، 6th، 7th کلاس کے بچوں کی چھٹی نہیں ہوگی، ان کی حاضری لازمی ہے۔

شکریہ
اقراء روضۃ الاطفال اکیڈمی مانسہرہ

16/05/2026

Today Recognition of letters Activity #تعلیم

10/05/2026

Mother day Activity #تعلیم

🌸 ماں گھر کا سکون، دعا کا سایہ، اور زندگی کی سب سے خوبصورت نعمت ہےجب دنیا ساتھ چھوڑ دے تب بھی ماں کی دعا انسان کے ساتھ ک...
10/05/2026

🌸 ماں گھر کا سکون، دعا کا سایہ، اور زندگی کی سب سے خوبصورت نعمت ہےجب دنیا ساتھ چھوڑ دے تب بھی ماں کی دعا انسان کے ساتھ کھڑی رہتی ہے۔
ماں کی قدر اُس وقت نہیں… آج ہی کریں، کیونکہ اس جیسا کوئی دوسرا نہیں ہوتا۔ 🤍

Love Your Mother Before It’s too Late #تعلیم

08/05/2026

Today Activity
#تعلیم

       #تعلیم
07/05/2026

#تعلیم

Address

Near Shell Pump Shahrah-e-Reashim Mansehra
Mansehra
21300

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 14:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqra Rauzatul Atfal Academy Mansehra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share