GMS Chirrikot Mansehra

GMS Chirrikot Mansehra Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GMS Chirrikot Mansehra, Education Website, Village Chirrikot U/C Shoukat Abad . Mansehra, Mansehra.

محکمہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے گرمائی اور سرمائی سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
20/12/2025

محکمہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے گرمائی اور سرمائی سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نتائج سالانہ امتحان و تقریب تقسیم انعامات
17/12/2025

نتائج سالانہ امتحان و تقریب تقسیم انعامات

اس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
10/12/2025

اس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔

03/12/2025
29/11/2025

تمام والدین مطلع ہوں
پانچویں سے آٹھویں جماعت تک کے بچوں کا امتحان 4 دسمبر سے شروع ہو رہا ہے۔
بچوں کو امتحان کی تیاری کروائیں تا کہ بچے اچھے نمبر لیکر پاس ہو سکیں ۔

دنیا بھر میں آج بچوں کا دن منایا جا رہا ہے۔اپنے بچوں کی بہترین تربیت کریں اور ان کو زیور تعلیم سے آراستہ کریں۔بہترین معی...
20/11/2025

دنیا بھر میں آج بچوں کا دن منایا جا رہا ہے۔
اپنے بچوں کی بہترین تربیت کریں اور ان کو زیور تعلیم سے آراستہ کریں۔
بہترین معیاری اور مفت تعلیم کیلئے سرکاری سکولوں کا انتخاب کریں۔

با ادب با نصیب
19/10/2025

با ادب با نصیب

گورنمنٹ مڈل سکول چڑیکوٹ مانسہرہ سے عربی ٹیچر شیراز احمد ٹرانسفر ہو کر گورنمنٹ مڈل سکول ڈھوڈیال چلے گئے ہیں۔
25/09/2025

گورنمنٹ مڈل سکول چڑیکوٹ مانسہرہ سے عربی ٹیچر شیراز احمد ٹرانسفر ہو کر گورنمنٹ مڈل سکول ڈھوڈیال چلے گئے ہیں۔

عبدالماجد صاحب ڈی ایم گورنمنٹ مڈل سکول چڑیکوٹ مانسہرہ کو ایس ڈی ایم پوسٹ پہ ترقی پانے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
19/09/2025

عبدالماجد صاحب ڈی ایم گورنمنٹ مڈل سکول چڑیکوٹ مانسہرہ کو ایس ڈی ایم پوسٹ پہ ترقی پانے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

Address

Village Chirrikot U/C Shoukat Abad . Mansehra
Mansehra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GMS Chirrikot Mansehra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share