17/01/2026
وَمَا جعَلْنَا الرُّءْ یَا الَّتِیْٓ اَرَیْنٰـکَ اِلَّا فِتْنَةً لِّلنَّاسِ.
’’اور ہم نے تو (شبِ معراج کے) اس نظّارہ کو جو ہم نے آپ کو دکھایا لوگوں کے لیے صرف ایک آزمائش بنایا ہے (ایمان والے مان گئے اور ظاہر بین الجھ گئے)
10/01/2026