27/04/2026
جس دل میں محمد ﷺ کی محبت ہو، وہ دل کبھی ویران نہیں ہوتا۔
درودِ پاک کی خوشبو زندگی کے ہر پہلو کو مہکا دیتی ہے۔
اے اللہ! ہماری زبانوں کو اپنے حبیب ﷺ کے ذکر سے ہمیشہ تر رکھنا۔ آمین۔
درود پاک: ایک ایسا تحفہ جو زمین سے بھیجا جاتا ہے اور عرش پر قبول ہوتا ہے۔
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِّ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِّ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِّ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِّ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ❤️🩹❤️🩹