Government Primary School Braddar

Government Primary School Braddar

Share

Government Primary School Braddar Circle Darband is a unique institution with its motto "Quest for truth"

14/05/2026

GPS BRADDAR ADMISSIONS 2026

07/05/2026

گورنمنٹ پرائمری سکول بردڑ کے سٹوڈنٹس کا کسی کو عزت دینے کے خوالے سے انگلش میں پانچ رولز بتاتے ہوئےپیغام

01/05/2026

گورنمنٹ پرائمری اسکول بردڑ کے کلاس پنجم کے طالب علم نے یکم مئی یوم مزدور کے سلسلے میں اپنے انداز میں مختصر تقریر پیش کی

30/04/2026

میرے ہاتھ میں قلم ہے میرے زہن میں اجالا

مجھے کیا دبا سکے گا کوئی ظلمتوں کا پالا

مجھے فکر امن عالم تجھے اپنی زات کا غم

میں طلوع ہو رہا ہوں تو غروب ہونے والا

29/04/2026

گورنمنٹ پرائمری اسکول بردڑ کے پانچویں جماعت کے ننھے طالبعلم واحد نے بزمِ ادب کے موقع پر شاعرِ مشرق علامہ اقبال پر نہایت خوبصورت اور دلکش تقریر پیش کی۔ بچے کے اعتماد، اندازِ بیان اور بہترین الفاظ نے حاضرین کے دل جیت لیے۔ ایسے باصلاحیت بچے ہمارے روشن مستقبل کی امید ہیں۔

28/04/2026

نوجوانوں سے بس اتنی سی گزارش ہے کہ اپنی سوچ کا رخ درست کر لیں۔ وقت کو شکایتوں، موازنوں اور غیر ضروری چیزوں میں ضائع کرنے کے بجائے اس بات پر فوکس کریں کہ ہمیں زندگی میں آگے کیسے بڑھنا ہے، خود کو کیسے مضبوط بنانا ہے، اور اپنے گھر والوں کا سہارا کیسے بننا ہے۔ کامیابی کسی ایک دن میں نہیں ملتی، یہ مسلسل محنت، صبر اور درست فیصلوں کا نتیجہ ہوتی ہے۔ جو نوجوان اپنی ترجیحات واضح کر لیتے ہیں، وہی آگے جا کر اپنے والدین کے لیے فخر اور اپنے گھر کا مضبوط ستون بنتے ہیں۔ اس لیے آج سے عزم کریں کہ ہم اپنی توانائی صرف اُن کاموں پر لگائیں گے جو ہمیں بہتر انسان اور کامیاب فرد بنائیں… کیونکہ اصل کامیابی وہی ہے جس میں آپ کے ساتھ آپ کا گھر بھی خوشحال ہو۔

24/04/2026

گاؤں بردڑ میانہ اور بردڑ پائین کے محترم والدین سے گزارش ہے کہ اپنے ساڑھے تین 3.5 سال سے اوپر عمر کے بچوں کوگورنمنٹ پرائمری سکول بردڑ میں داخل کروائیں فری کتابیں مفت تعلیم اپنے بچوں کو داخل کروانے کے لیے وٹسپ پر ب فارم بھیج دیں شکریہ

23/04/2026

23 اپریل
(کتابوں کا عالمی دن)
اپنی پسندیدہ کتاب کا نام بتائیں

22/04/2026

نہیں ہے ناامید اقبال اپنی کشتِ ویراں سے **ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہےساقی
کلاس
فسٹ کا مدثر اپنا تعارف کرواتے ہوئے

22/04/2026

کلاس سوئم کے گل شہزاد نے محنت کے بارے میں اقبال کی فکری سوچ اور محبت کو اجاگر کرنے کی کوشش کی ویلڈن اللہ مزید علم میں برکت عطا فرمائے

19/04/2026

ہم شاہد صاحب اور بختاور صاحب کو PST سے SPST پر ترقی ملنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور آپ اسی طرح محنت اور لگن سے اپنے فرائض سرانجام دیتے رہیں۔
یہ کامیابی آپ کی محنت اور قابلیت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ 🌹

Want your school to be the top-listed School/college in Mansehra?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Darband
Mansehra
21460

Opening Hours

Monday 07:30 - 13:35
Tuesday 07:30 - 13:35
Wednesday 07:30 - 13:35
Thursday 07:30 - 13:35
Friday 07:30 - 13:35
Saturday 07:30 - 13:35