05/08/2025
یومِ استحصال – کشمیر سے یکجہتی کا دن 🖤
5 اگست 2025
آج کا دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ظلم کے سائے میں جینے والے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کی جدوجہد آزادی ابھی مکمل نہیں ہوئی۔
گورنمنٹ مڈل اسکول Kotkay میں پروگرام کے تحت ہم عہد کرتے ہیں کہ ہم نہ صرف تعلیم کے ذریعے امن کا پیغام عام کریں گے، بلکہ کشمیریوں کی آواز بھی بنیں گے۔
کشمیر آج بھی ہماری شہ رگ ہے – اور ہم ہر محاذ پر اُن کے ساتھ کھڑے ہیں۔
🕊️✊