Al - Razi Education System

Al - Razi Education System

Share

دینی و عصری علوم کے حسین امتزاج اور حالات حاضرہ کے تقاضوں سے مکمل ہم آہنگ ادارہ

16/03/2026

"27 ویں رات—ایک بابرکت گھڑی، جب تقدیریں بدلتی ہیں، اور یہی وہ عظیم رات ہے جب پاکستان دنیا کے نقشے پر نمودار ہوا۔
​"یہ وطن محض ایک جغرافیائی خطہ نہیں، بلکہ لازوال ایمان، بے مثال قربانیوں اور طویل جدوجہد کی ایک روشن داستان ہے۔"

لیلۃ القدر کی تجلیوں میں طلوع ہونے والا یہ ستارہ (پاکستان) ہمیشہ چمکتا رہے گا۔ ہماری محنت، دیانت اور حب الوطنی ہی وہ راستہ ہے جو ہمیں عظیم قوموں کی صف میں کھڑا کرے گی۔"
"پاکستان قائم تھا، قائم ہے اور ان شاء اللہ تاقیامت قائم رہے گا۔"





Photos from Al - Razi Education System's post 08/03/2026

الرازی ایجوکیشن سسٹم میں پلے گروپ کے بچوں نے اپنی تعلیمی زندگی کا پہلا قدم اٹھایا۔ "My First Scribble" کی اس سرگرمی میں بچوں کو مکمل آزادی دی گئی کہ وہ اپنی سوچ کے رنگ کاغذ پر بکھیر دیں۔

یہ محض چند لکیریں نہیں بلکہ ایک روشن مستقبل کی ابتدا ہے، جس سے بچوں کی Fine Motor Skills (انگلیوں کے پٹھوں کی مضبوطی)، Creative Expression (تخلیقی اظہار) اور Self-Confidence (خود اعتمادی) جیسی بنیادی مہارتیں بہتر ہوتی ہیں۔

یہ لکیریں اس سفر کا آغاز ہیں جہاں ہر بچہ اپنی صلاحیتوں کو پہچانتے ہوئے آگے بڑھے گا۔

Photos from Al - Razi Education System's post 03/03/2026

الحمدللہ Al-Razi Education System میں نئے Academic Year 2026 کا آغاز تلاوتِ قرآنِ پاک کی مبارک صداؤں سے کیا گیا۔

Under the Light of the Holy Qur’an


Photos from Al - Razi Education System's post 02/03/2026

الحمدللہ Al-Razi Education System میں نئے Academic Year 2026 کا آغاز تلاوتِ قرآنِ پاک کی مبارک صداؤں سے کیا گیا۔
Under the Light of the Holy Qur’an
ہم نے اپنے نئے رازیوں کا استقبال محبت ، دعاؤں اور خوشیوں کے ساتھ کیا۔

ہمارا مشن ہے کہ ہم اپنے بچوں کو اسلامک ویلیوز ، کریکٹر بلڈنگ اور کوالٹی ماڈرن ایجوکیشن کے ساتھ ایک روشن مستقبل کی طرف لے جائیں ۔

23/02/2026

Seeking the Perfect Blend of Modern Education & Religious Values?

الرازی ایجوکیشن سسٹم لایا ہے ایک ایسا مثالی ماحول جہاں Activity-based Learning، حفظِ قرآن اور ہم نصابی سرگرمیوں کے ذریعے بچوں کی شخصیت کو نکھارا جاتا ہے ۔ یہاں صرف نصاب نہیں، بلکہ کامیاب زندگی گزارنے کا شعور پیدا کیا جاتا ہے ۔

Let’s turn your child’s dreams into reality!

Al-Razi Education System — College Doraha, Mansehra
Contact: 03448153048

23/02/2026

"اہلاً و سہلاً آفریں" کی مسحور کن دھنوں پر الرازی ایجوکیشن سسٹم کے پراعتماد طلبہ کا ایک شاندار ٹیبلو۔

یہ پیشکش ہمارے بچوں کی بہترین تربیت، ہم آہنگی اور روایتی اقدار سے ان کی وابستگی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ الرازی ایجوکیشن سسٹم میں ہم نصابی سرگرمیوں کے ذریعے بچوں کی شخصیت سازی کو اپنا مشن سمجھتے ہیں۔
پراعتماد بچے، روشن مستقبل!

18/02/2026

Modern Education or Religious Values? Why not both!
کیا آپ بھی جدید تعلیم اور دینی تربیت کے درمیان توازن تلاش کر رہے ہیں؟

ADMISSIONS OPEN:Play Group to Grade 7th

Al-Razi Education System introduces a Research-Based Curriculum and Expert Pedagogy designed for the leaders of tomorrow. We ensure Holistic Development through a perfect blend of science and spirituality.

Academic Excellence: جدید سائنسی علوم اور معیاری نصاب۔
Integrated Hifz Program: حفظِ قرآن کا خصوصی اور مربوط نظام۔
Character Building: طلبہ کی ہمہ جہت نشوونما اور اخلاقی تربیت۔

Secure your child's seat in a premier learning environment!
اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے ایک بااعتماد اور معیاری انتخاب۔

Location: College Doraha, Mansehra.
Contact: 0344-8153048

09/02/2026

Khuzaima
Class Prep
Topic. Welcome to our school program


08/02/2026

دو سال قبل ہم نے ایک خواب کے ساتھ الرازی ایجوکیشن سسٹم کی بنیاد رکھی ۔ ایک ایسا ادارہ جہاں بچے پلے گروپ سے آٹھویں جماعت تک عصری تعلیم کے ساتھ قرآن، حدیث، اسلامی اقدار اور اخلاقی تربیت بھی حاصل کریں ۔ ہمارا مقصد صرف نصابی کامیابی نہیں بلکہ ایسے باکردار، باعلم اور باوقار افراد کی تیاری ہے جو دین میں بھی نمایاں ہوں اور دنیاوی علوم میں بھی اپنا نام روشن کریں ۔

اسی وژن کو واضح کرنے کے لیے ہم نے اپنے ادارے کا نام دو عظیم مسلم مفکرین امام فخرالدین الرازی اور ابوبکر محمد بن زکریا الرازی کے نام پر رکھا ، جنہوں نے علمِ دین اور سائنس، دونوں میدانوں میں تاریخ رقم کی ۔ آج ہمارے بچے انہی روشن مثالوں کو سامنے رکھ کر آگے بڑھ رہے ہیں ۔
ہمارے سالانہ پروگرام میں ایک ننھے طالب علم کی دل سے نکلی ہوئی گفتگو ، جس میں دونوں رازیوں کے کارناموں کو اپنے تعلیمی سفر سے جوڑا گیا ، ہمارے خوابوں کی تعبیر کا پہلا عکس تھا ۔

اس بچے کی آنکھوں میں چمک اور دل میں امید دیکھ کر ہمارا یقین اور پختہ ہو گیا ہے کہ الرازی ایجوکیشن سسٹم محض ایک سکول نہیں، بلکہ آنے والے وقت کے رازیوں کی نرسری ہے اور ان شاءاللہ تعالیٰ یہاں سے اٹھنے والے بچے دین کی خدمت میں بھی پہچانے جائیں گے اور دنیاوی علوم میں بھی اپنا لوہا اسی طرح منوائیں گے جو ماضی کے ہمارے اسلاف کا طرۂ امتیاز رہا ہے ۔


31/01/2026

Name: M.Qasim
Class: Nursery
Topic: "I am a Little Star"

Our little star is ready to shine!
"Witness the amazing confidence of our Nursery student as they express their love for learning and their school family. Children don't just grow here; they blossom!"

ننھے ہاتھوں میں مائیک، معصوم لہجہ اور بلا کا اعتماد
یہ صرف چند جملے نہیں بلکہ ایک روشن مستقبل کی دستک ہے۔ نرسری کلاس کے اس ننھے ستارے نے جس خوبصورتی سے 'بولنے، پڑھنے اور بانٹنے' کے ہنر کو بیان کیا ہے، وہ ہماری برسوں کی محنت کا نچوڑ ہے۔

21/11/2025

Circle the “A” and spark curiosity! Little learners enjoying Play Group fun.

14/11/2025

Where Little Minds Learn Big Concepts!
پریپ کلاس کے بچے نمبروں کی دنیا کو تخلیقی انداز میں سمجھتے ہوئے خوشی خوشی سیکھ رہے ہیں۔




Want your school to be the top-listed School/college in Mansehra?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

College Doraha
Mansehra
21290