27/05/2025
کل 28 مئ مغرب سے سنت کو زندہ کریں ۔۔
فقہی مذاہب کی آراء: حنفیہ:
ان کے نزدیک ناخن یا بال نہ کاٹنے کا حکم مستحب ہے، واجب یا فرض نہیں۔ اگر کوئی کاٹ لے تو گناہگار نہیں ہوگا، قربانی درست رہے گی۔
شافعیہ و حنابلہ ۔۔۔ امام احمد بن حنبل کے نزدیک یہ حکم واجب ہے، اور اگر کوئی کاٹ لے تو وہ گناہگار ہوگا (مگر قربانی پھر بھی درست ہوگی)۔
مالکیہ: مستحب یا بہتر سمجھتے ہیں، واجب نہیں کہتے۔