26/09/2026
تعزیتی پیغام
پروفیسر محمد پرویز (دبئی انٹر نیشنل سکول و کالج مانسہرہ صدر پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹورک ضلع مانسہرہ) کی فیملی کے المناک حادثے پر دلی طور پر افسردہ ہیں اور اللہ تبارک و تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ اللہ مرحومین کے درجات بلند فرمائے اور پروفیسر صاحب اور اُن کے خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے۔
از طرف: پرنسپل اینڈ سٹاف المیزان کالج مانسہرہ