Darul Uloom Mansehra طہ مسجد

Darul Uloom Mansehra طہ مسجد 🤏• خَیْرُکُم مَّنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ و عَلَّمَہ •🫳

دارُالعُلوم مانسہرہ جامع مسجد طہ صفدر روڈ مانسہرہ ۔عید الاضحیٰ کی تعطیلات سے قبل طلبہ اکرام کے جائزہ کی جھلکیاں۔
24/05/2026

دارُالعُلوم مانسہرہ جامع مسجد طہ صفدر روڈ مانسہرہ ۔
عید الاضحیٰ کی تعطیلات سے قبل طلبہ اکرام کے جائزہ کی جھلکیاں۔

17/04/2026

دارُالعُلوم مانسہرہ جامع مسجد طہ صفدر روڈ مانسہرہ ۔داخلہ ٹیسٹ برائے جدید طلبہ 2026/27.
02/04/2026

دارُالعُلوم مانسہرہ جامع مسجد طہ صفدر روڈ مانسہرہ ۔
داخلہ ٹیسٹ برائے جدید طلبہ 2026/27.


دارُالعُلوم مانسہرہ جامع مسجد طہٰ صفدر روڈ مانسہرہ ۔انشاء اللہ سال 2026 کیلئے جدید داخلوں کا تحریری اور تقریری ٹیسٹ کل 3...
29/03/2026

دارُالعُلوم مانسہرہ جامع مسجد طہٰ صفدر روڈ مانسہرہ ۔
انشاء اللہ سال 2026 کیلئے جدید داخلوں کا تحریری اور تقریری ٹیسٹ کل 30 مارچ بروز پیر کو ہو گا۔


دارُالعُلوم مانسہرہ جامع مسجد طہ صفدر روڈ مانسہرہ ۔سال 2026 کے نئے داخلوں کیلئے انٹری کی آخری تاریخ 28 مارچ ہے ۔مزید معل...
25/03/2026

دارُالعُلوم مانسہرہ جامع مسجد طہ صفدر روڈ مانسہرہ ۔
سال 2026 کے نئے داخلوں کیلئے انٹری کی آخری تاریخ 28 مارچ ہے ۔
مزید معلومات کیلئے دیئے گئے نمبر پر رابطہ کریں ۔شکریہ

قدیم طلبہ متوجہ ہو جائیں ۔
17/03/2026

قدیم طلبہ متوجہ ہو جائیں ۔

مدرسہ دارُالعُلوم مانسہرہ جامع مسجد طہ صفدر روڈ مانسہرہ میں 1447 ھ بمطابق (2026ء) کیلئے داخلوں کا باقاعدہ اعلان کر دیا گ...
16/03/2026

مدرسہ دارُالعُلوم مانسہرہ جامع مسجد طہ صفدر روڈ مانسہرہ میں 1447 ھ بمطابق (2026ء) کیلئے داخلوں کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے۔
انتہائی محدود نشستوں پر داخلوں کی گنجائش ہے۔
اشتہار میں مذکورہ شرائط کے اہل طلبہ اکرام 25 مارچ تک 03005639539 پر رابطہ کر کے داخلے کی مکمل معلومات حاصل کریں۔
تحریری ٹیسٹ کا اعلان جلد کیا جائے گا ۔


17/01/2026

دارُالعُلوم مانسہرہ جامع مسجد طہ صفدر روڈ مانسہرہ ۔
آج ملک بھر میں وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے تحت منعقد ہونے والے سالانہ امتحان کا پہلا پرچہ ہوا۔
اللہ تبارک و تعالیٰ تمام طلبہ کو نمایا نمبروں سے کامیابی عطاء فرمائے ۔
اور امتحان کو خیر و عافیت کیساتھ اختتام پذیر فرمائے ۔
ہر قسم کے شرور سے حفاظت فرمائے ۔



Address

Near Punjab Choak Safdar Road Mansehra City. نزد پنجاب چوک صفدر روڈ مانسہرہ شہر۔۔۔۔
Mansehra
21300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darul Uloom Mansehra طہ مسجد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share