28/05/2026
وائس آف بفہ کوئز کمپٹیشن میں ایک خوبصورت اور حوصلہ افزا تجربہ دیکھنے کو ملا کہ گورنمنٹ سکولز کے بچے کسی سے کم نہیں۔
سہولیات کے فقدان کے باوجود، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول شنکیاری کی طالبات نے اپنی شاندار Presence of Mind، Intelligence اور Confidence سے بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔
یہ ثابت کرتا ہے کہ اگر جذبہ، محنت اور موقع ملے تو ٹیلنٹ ہر جگہ موجود ہوتا ہے۔ ماشاءاللہ، ان بچیوں کی کارکردگی قابلِ تعریف اور قابلِ فخر ہے۔ 👏✨
゚viralシ