GHS Maira Amjid Ali

GHS Maira Amjid Ali "Welcome to the official page of Government High School, a prestigious institution dedicated to shaping the minds of future generations!

our school has been committed to providing a comprehensive education that emphasizes academic excellence

 #ڈیوٹی سٹاف  #گورنمٹ ہائی سکول  #میرا امجد علی 20-04-2026
21/04/2026

#ڈیوٹی سٹاف
#گورنمٹ ہائی سکول
#میرا امجد علی
20-04-2026

گورنمنٹ ہائی سکول  میرا امجد علی  کے تمام اساتذہ و عملہ کی جانب سے اپنے معزز کولیگ جناب سدھیر احمد کو عمرہ کی سعادت حاصل...
18/04/2026

گورنمنٹ ہائی سکول میرا امجد علی کے تمام اساتذہ و عملہ کی جانب سے اپنے معزز کولیگ جناب سدھیر احمد کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کا یہ بابرکت سفر قبول فرمائے، آپ کی عبادات کو درجۂ کمال عطا فرمائے اور آپ کی زندگی کو مزید برکتوں اور رحمتوں سے بھر دے۔ آمین ۔ 🌹

08/03/2026
24/12/2025

Farewell 10th class GHS MAIRA AMJID ALI
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-

13/12/2025

“We extend our heartfelt thanks to Government High School Reerh for the excellent welcome, especially to the Headmaster, Mr. Tajdar Adil, and his dedicated staff.”
Tajdar Adil

12/12/2025

🌸 گورنمنٹ ہائی سکول میرا امجد علی 🌸

آج ہمارے سکول کے ہونہار طلباء نے گروپ کی صورت میں نعتِ رسولِ مقبول ﷺ نہایت ہی خوبصورت اور عقیدت بھرے انداز میں پیش کی۔
خصوصی طور پر کلاس ششم کے ننھے طالبِ علم عمر تمّاز نے اپنی دل چھو لینے والی میٹھی اور معصوم آواز سے محفل کو عشقِ رسول ﷺ کی روشنی سے بھر دیا۔

اللہ پاک ہمارے ان بچوں کے علم، آواز اور مستقبل میں بے شمار برکتیں عطا فرمائے۔

گورنمنٹ ہائی سکول میرا امجد علی کے بلباگورنمنٹ ہائی سکول میرا امجد علی کی شاندار کامیابی! الحمدُللہ! ہمارے ہونہار طلباء ...
09/12/2025

گورنمنٹ ہائی سکول میرا امجد علی
کے بلباگورنمنٹ ہائی سکول میرا امجد علی کی شاندار کامیابی!

الحمدُللہ! ہمارے ہونہار طلباء نے سپورٹس زونل مقابلوں میں مختلف ایونٹس میں نمایاں پوزیشنز حاصل کر کے اپنے سکول، اساتذہ اور والدین کا سر فخر سے بلند کر دیا۔

🏅 نمایاں ایونٹس:
📖 تلاوت
🌟 حمد
🌟 نعت
🇵🇰 قومی ترانہ
🎶 ملی نغمہ
🗣️ اردو تقریر
🗣️ انگلش تقریر
🗣️ ہندکو تقریر
اور دیگر مقابلوں میں بھی شاندار کارکردگی!
دل کی گہرائیوں سے تمام طلباء، اساتذہ اور ٹرینرز کو مبارک باد!
یہ کامیابیاں ثابت کرتی ہیں کہ ہمارے بچے ہر میدان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہے علم، کردار اور کامیابی کی پہچان ہیں

゚viralシfypシ゚viralシalシ

25/11/2025

A well decorated class reflects the hardwork of teacher who believes in shaping futures.

Showcasing beautifully arranged class 8th and acknowledgement of the hard work of the class teacher Mr. Shafqat Malik. Your committment shines in every detail. ゚viralシfypシ゚viralシalシ

09/11/2025

یوم اقبال


゚viralシfypシ゚viralシalシ

Address

Maira Amjid Ali Mansehra
Mansehra
21300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHS Maira Amjid Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share