20/06/2026
دارِ ارقم اسکول مانسہرہ کے گریڈ نرسری کے طلبہ نے "ج کا خاندان" کی سرگرمی میں بھرپور دلچسپی اور جوش و خروش کا مظاہرہ کیا۔ اس خوبصورت سرگرمی کے ذریعے بچوں نے سیکھنے کے ساتھ ساتھ اپنی تخلیقی صلاحیتوں اور اظہارِ خیال کو بھی نکھارا۔
ہمارے پیارے بچوں کی محنت، اعتماد اور معصوم مسکراہٹیں ہی ہماری کامیابی ہیں۔
سیکھتے رہیں، آگے بڑھتے رہیں!