GMS Arpholai Official

GMS Arpholai Official

Share

"Welcome to Government Middle School Arpholai!

Photos from GMS Arpholai Official's post 25/05/2026

آج بمورخہ 25 مئی 2026 بروز اتوار گورنمنٹ مڈل سکول ارپھلائی میں سالانہ امتحان(سمسٹر (دوئم) 2026 کا رزلٹ باضابطہ طور پر سنایا گیا۔ سکول کے اساتذہ اور طلبہ نے اس موقع پر بھرپور جوش و خروش کا مظاہرہ کیا۔ کامیاب ہونے والے طلبہ کو اساتذہ کی جانب سے مبارکباد دی گئی اور ان کی حوصلہ افزائی کی گئی۔
یہ کہ والدین سے التماس ہے کہ وہ اپنے بچوں کی تعلیمی سرگرمیوں پر خصوصی توجہ دیں تاکہ آئندہ بہتر نتائج حاصل کیے جا سکیں۔ شکریہ

21/05/2026

Come to Learn, leave to Serve.

21/05/2026

12/05/2026
12/05/2026


GMS Arpholai Official Abdul Hakim Habib Ur Rahman Akhtar Shah Voice of Seo Muzammil Shah

Photos from GMS Arpholai Official's post 12/05/2026

GMS Arpholai Official

09/05/2026

Enter to learn, Leave To Serve.

Photos from GMS Arpholai Official's post 03/05/2026

خوشخبری! 🎉
اب آپ کو بچوں کے سکول کا ہر قسم کا سامان لینے کے لیے دور جانے کی ضرورت نہیں!
مڈل سکول آرپھولائی کے بالکل قریب آپ کی اپنی دکان پر دستیاب ہے:
📚 ہر قسم کی اسٹیشنری:
کاپیاں، رجسٹر، پین، پنسل، مارکر، جیومیٹری باکس، کلرز اور بہت کچھ
🍿 بچوں کے لیے مزیدار اشیاء:
پاپڑ، بسکٹ، ٹافیاں اور دیگر کھانے پینے کی چیزیں
💊 روزمرہ استعمال کی ادویات:
پیناڈول، بخار اور نزلہ کے لیے ڈرپس اور بنیادی ادویات
✨ مناسب قیمت، معیاری سامان اور آسان رسائی — سب کچھ ایک ہی جگہ!
📍 مقام: مڈل سکول آرپھولائی کے قریب
آئیں اور اپنی ضروریات کو آسان بنائیں — اب سب کچھ آپ کے سکول کے پاس ہی دستیاب ہے!

03/05/2026

جی۔ایم۔ایس آرپھولائی اور عوام الناس کے لیے خوشخبری۔

Want your school to be the top-listed School/college in Mansehra?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Sub-Division Seo Arpholai
Mansehra
21100

Opening Hours

Monday 07:30 - 13:30
Tuesday 07:30 - 13:30
Wednesday 07:30 - 13:30
Thursday 07:30 - 13:30
Friday 07:30 - 12:00
Saturday 07:30 - 13:30