31/03/2025
عیدالفطر کے پرمسرت موقع پر آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! یہ بابرکت دن خوشیوں، محبت، اور رحمتوں سے بھرپور ہو۔ اللہ تعالیٰ آپ کی عبادات اور دعاؤں کو قبول فرمائے، اور آپ کی زندگی میں خوشحالی، امن، اور برکتیں نازل کرے۔
عید مبارک 💝