Umme Zia Online Quran Academy

Umme Zia Online Quran Academy > ہم قرآن پاک کی درست تلاوت، تجوید، اور مفہوم سکھاتے ہیں۔ آن لائن کلاسز دستیاب ہیں۔ قرآن سیکھیں آسان انداز میں۔

📖 Quran Classes | Noorani Qaida | Tajweed
🌍 Learn online for the whole world
👨‍👩‍👧‍👦 For women, men, and children
📚 Complete guidance from beginner to advanced level

🌸 Ghar Baithay Online Taleem Ka Sunheri Moqa! 🌸Kya aap apne bacho ko ya khud ko ghar ke mehfooz mahool mein behtareen ta...
16/07/2026

🌸 Ghar Baithay Online Taleem Ka Sunheri Moqa! 🌸
Kya aap apne bacho ko ya khud ko ghar ke mehfooz mahool mein behtareen taleem dilwana chahte hain?
Hamari online classes mein admissions open hain!
✨ Hamari Khasusiyat:
👩‍🏫 Khawateen aur bacho ke liye mehfooz mahool.
🎯 Har student par mukammal tawajja.
🗓️ Aap ki marzi ka flexible time.
🎁 Free Demo Class ki sahulat!
Contact Us:
Abhi Inbox karein ✉️
Ya WhatsApp par rabta karein:

🤲 ہماری دعااللہ رب العزت سے دعا ہے کہ یہ نیا اسلامی سال:آپ کی اور آپ کے اہل خانہ کی زندگیوں میں برکت اور خوشیاں لائے۔امت...
17/06/2026

🤲 ہماری دعا
اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ یہ نیا اسلامی سال:
آپ کی اور آپ کے اہل خانہ کی زندگیوں میں برکت اور خوشیاں لائے۔
امتِ مسلمہ کو اتحاد، امن اور سکون عطا فرمائے۔
ہمارے صغیرہ و کبیرہ گناہوں کو معاف فرما کر ہمیں صراطِ مستقیم پر چلنے کی توفیق دے۔
🔹 التماسِ دعا: اپنی خصوصی دعاؤں میں مجھے اور میری فیملی کو بھی یاد رکھیے گا۔
📍 ہجری سالِ نو بہت بہت مبارک ہو!

اسلامی نیا سال مبارک! 🌙بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ"یا اللہ! اس نئے سال کو ہمارے لیے امن، ایمان، سلامتی اور اس...
17/06/2026

اسلامی نیا سال مبارک! 🌙
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
"یا اللہ! اس نئے سال کو ہمارے لیے امن، ایمان، سلامتی اور اسلام کا سال بنا دے، اور ہمیں اس بات کی توفیق دے جس سے تو راضی اور خوش ہوتا ہے۔" (آمین)
✨ نیا ہجری سال مبارک ہو! ✨
📜 ایک خوبصورت پیغام
محرم الحرام کا چاند صرف ایک نئے سال کا آغاز نہیں، بلکہ یہ ہمیں یاد دلاتا ہے:
نئی شروعات کا: اپنی زندگیوں کو اللہ کی رضا کے مطابق ڈھالنے کا۔
قربانی کا: حق پر ڈٹ جانے اور باطل کے سامنے سر نہ جھکانے کا۔
شکر گزاری کا: گزشتہ سال کی نعمتوں پر شکر اور خطاؤں پر معافی مانگنے کا۔

29 حروف کے بارے میں *الف:* السلام علیکم و رحمة اللہ و برکاته!*ب:* بسم اللہ الرحمن الرحیم*ت:* تجوید کا بنیادی قاعدہ: حروف...
08/04/2026

29 حروف کے بارے میں

*الف:* السلام علیکم و رحمة اللہ و برکاته!
*ب:* بسم اللہ الرحمن الرحیم
*ت:* تجوید کا بنیادی قاعدہ: حروف کی صحیح ادائیگی
*ث:* ثواب کی نیت سے قرآن کی تلاوت کریں
*ج:* جانتے ہیں کہ حروف کی صحیح ادائیگی کیسے کی جائے؟
*ح:* حروف کے مخرج کو سمجھیں
*خ:* خوبصورت آواز میں قرآن کی تلاوت کریں
*د:* دل سے پڑھیں اور اللہ کی رحمت پائیں
*ذ:* ذمہ داری سے تجوید سیکھیں
*ر:* ریل کو لائک اور شیئر کریں
*ز:* زندگی کو بہتر بنائیں قرآن کی تلاوت سے
*س:* سکھنے کے لیے ہمارے پیج کو فالو کریں
*ش:* شکر ہے آپ نے دیکھا
*ص:* صدقہ جاریہ کے لیے اس وڈیو کو شیئر کریں
*ط:* طاقت پائیں قرآن کی تلاوت سے
*ظ:* ظاہر کریں اپنی محبت قرآن کے لیے
*ع:* علم حاصل کریں اور دوسروں تک پہنچائیں
*غ:* غور سے سنیں اور عمل کریں
*ف:* فالو کریں ہمارا پیج
*ق:* قرآن کی تلاوت کیسے کی جائے؟
*ک:* کامیابی پائیں تجوید سیکھنے سے
*ل:* لائک اور شیئر کرنا نہ بھولیں
*م:* محبت سے پڑھیں قرآن کو
*ن:* نیت کو صاف رکھیں
*و:* وڈیو کو دیکھنے کا شکریہ
*ہ:* ہمارے ساتھ رہیں
*ی:* یاد رکھیں قرآن کی تلاوت کرے

📖 حدیث مبارک:اِنَّمَا الْاَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِترجمہ:اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے۔(Sahih al-Bukhari)💭 پیغام:رمضان صرف ...
20/02/2026

📖 حدیث مبارک:
اِنَّمَا الْاَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ
ترجمہ:
اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے۔
(Sahih al-Bukhari)
💭 پیغام:
رمضان صرف بھوکا رہنے کا نام نہیں، بلکہ اپنی نیت کو خالص کرنے کا مہینہ ہے۔
آج اپنی نیت درست کریں — روزہ صرف اللہ کی رضا کے لیے رکھیں 🤍
🤲 دعا:
یا اللہ! ہماری نیتوں کو خالص فرما دے اور ہمارے روزوں کو قبول فرما۔ آمین۔
✨ اگر آپ بھی خالص نیت کے ساتھ روزہ رکھ رہے ہیں تو “آمین” لکھیں اور شیئر کریں۔

13/02/2026
قرآن کو صحیح پڑھنا سیکھیںآہستہ آہستہ، محبت کے ساتھ 🌸
10/02/2026

قرآن کو صحیح پڑھنا سیکھیں
آہستہ آہستہ، محبت کے ساتھ 🌸

10/02/2026

اللہ آپ اور آپ کے گھرانے کو
ہر آفت اور نظرِ بد سے محفوظ رکھے
🌟 اگر یہ پیج پسند ہے تو Star کے ذریعے سپورٹ کریں ❤❤

Address

مانسہرہ خیبر پختون خواہ
Mansehra
21300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umme Zia Online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share