Govt Primary School Thakot.

Govt Primary School Thakot. The first and an oldest government education institute of Battagram....

19/09/2026

Syllabus comparison American vs Pakistan's....
Wait for Pakistani student ☺️☺️😔☺️
May God bless you beta☺️☺️

سکول ہزا میں داخلے شروع ہیں ۔۔۔آج ہی اپنے بچوں کا سکول ہزا میں داخلہ کرائیں ۔۔۔خیبرپختونخوا کے سکولز میں نئے تعلیمی سال ...
15/04/2024

سکول ہزا میں داخلے شروع ہیں ۔۔۔
آج ہی اپنے بچوں کا سکول ہزا میں داخلہ کرائیں ۔۔۔
خیبرپختونخوا کے سکولز میں نئے تعلیمی سال 25-2024ء کے تعلیمی سرگرمیوں کا آج پہلا دن۔
اللّٰہ کرے نیا تعلیمی سال اساتذہ و بچوں کیلئے بابرکت ہو اؤر سب کیلئے خوشیوں کی نوید لائے۔ آمین

الحمداللہ سکول ہزا کےجماعت پنجم کےطلباءنے اپنی بہترین کارکردگی کاسلسلہ برقرار رکھتے ہوۓ اس سال بھی سرکل میں ٹاپ پوزیشن ح...
02/04/2024

الحمداللہ سکول ہزا کےجماعت پنجم کےطلباءنے اپنی بہترین کارکردگی کاسلسلہ برقرار رکھتے ہوۓ اس سال بھی سرکل میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرنےمیں کامیاب ہوئیں ۔۔۔
جس میں پرناز بی بی نے 494/800 نمبرات حاصل کر کے پورے سرکل میں 1stپوزیشن اپنی نام کردی۔۔۔
لایئبہ بی بی نے 436/800 نمبرات حاصل کر کے دوسری پوزیشن حاصل کی ۔۔
اور نازش بی بی نے 426/800 نمبرات حاصل کر کے تیسری پوزیشن اپنی نام کردی ہے ۔۔
سکول لیڈر اور اے۔ ایس ۔ڈی-ای ۔او۔صاحب کی طرف سے سکول ہزاکے جملہ سٹاف کو مبارک باد اور بہترین کاگردگی کو سراہا۔

23/09/2023

غم کی خبر!
سکول ہذا کا ہیڈ ٹیچر جناب فضل ہادی صاحب کا والدہ ماجدہ وفات پاگئ ہے جس کی نماز جنازہ آج دس بجے (10:00) تھاکوٹ میں ادا کی جائے گی ۔۔۔
اللہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔۔۔

22/07/2023

Watch this video till end
یہ ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیئے اور تدابیر پر عمل کریں
شکریہ

Pakistan Martyr's day 25th May 2023
25/05/2023

Pakistan Martyr's day 25th May 2023

25/04/2023

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Zahoor Akhoon, Hayat Muhammad Khan

تعطیلات ختم۔۔۔۔۔عید الفطر کی تعطیلات کے بعد ان شاء اللہ کل مورخہ 26 اپریل 2023 سے سکول ہذا کھل رہا ہے۔تمام والدین سے گزا...
25/04/2023

تعطیلات ختم۔۔۔۔۔
عید الفطر کی تعطیلات کے بعد ان شاء اللہ کل مورخہ 26 اپریل 2023 سے سکول ہذا کھل رہا ہے۔
تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو صاف ستھرا اور یونیفارم کے ساتھ وقت پر سکول بھیجنے کی کوشش کریں۔
سکول ٹائمنگ مندرجہ ذیل ہے
پرائمری سکولز 7:30 تا 12:35
نیز سکول ہذا میں داخلے بھی جاری ہیں

شکریہ۔۔۔۔۔۔منجانب ٹیچنگ اسٹاف سکول ہذا

پریس ریلیزیہ مطلع کیا جاتا ہے کہ کل 21 اپریل 2023 سے 25 اپریل 2023  تک سکول ہذا عید الفطر کے چھٹیوں کی وجہ سے بند رہے گی...
20/04/2023

پریس ریلیز
یہ مطلع کیا جاتا ہے کہ کل 21 اپریل 2023 سے 25 اپریل 2023 تک سکول ہذا عید الفطر کے چھٹیوں کی وجہ سے بند رہے گی
شکریہ ۔۔۔

Enrollment compaign walk for academic session 2023-24
17/04/2023

Enrollment compaign walk for academic session 2023-24

Address

Mansehra
0997

Opening Hours

Monday 08:30 - 13:35
Tuesday 08:30 - 13:35
Wednesday 08:30 - 13:35
Thursday 08:30 - 13:35
Friday 08:30 - 12:00
Saturday 08:30 - 13:35

Telephone

+923429554448

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Primary School Thakot. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt Primary School Thakot.:

Shortcuts

Share

Category