19/05/2026
الحمد للّٰہ رب العالمین 🙏🏼🤲🏼
حضرت مفتی کفایت اللہ صاحب مدظلہ کی صحت میں کافی بہتری آئی ہے اللہ تعالیٰ انہیں صحت کاملہ عاجلہ دائمہ مستمرہ نصیب فرمائے آمین یارب العالمین
M***i Kifayatullah
18/05/2026
احباب صحت کاملہ کے لیے دعا فرمائیں
حضرت مولانا مفتی کفایت اللہ صاحب علیل ھیں
دعاؤں کی اشد ضرورت ہے
M***i Kifayatullah
18/05/2026
اللہ تعالیٰ حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب مدظلہ کی حفاظت فرمائے آمین
17/05/2026
احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے 🙏🏼🤲🏼😥
M***i Kifayatullah
17/05/2026
حضرت مفتی کفایت اللہ صاحب مدظلہ کی اچانک طبعیت ناسازی کی وجہ سے ہسپتال میں زیر علاج ہیں
آپ احباب سے ان کی صحت کاملہ شفائے دائمہ کےلیے خصوصی دعا کی درخواست ہے
05/05/2026
جس قوم کو کلمہ سکھایا، اسی نے اہلِ حق پر زمین تنگ کر دی
***ikifaytullah
15/04/2026
قوم کی اخلاقی تربیت کے لیے ضروری ہے کہ وزارتِ اطلاعات، پیمرا کو مارننگ شوز کے خاتمے کا پابند بنائے اور ان کی جگہ ایک گھنٹہ قرآنِ مجید کی تلاوت و تفسیر اور ایک گھنٹہ دینی و فکری، معاشرتی و اخلاقی رہنمائی پر مبنی پروگرامات نشر کیے جائیں
゚viralシfypシ゚viralシ
***ikifayatullah
27/03/2026
فرزندِ قائدِ جمعیت مولانا اسجد محمود صاحب سے حالیہ حادثے میں جاں بحق افراد پر اظہار تعزیت کی اور مرحومین کے لیے دعائے مغفرت کی
اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
***ikifayatullah
゚viralシfypシ゚viralシ
M***i Kifayatullah ♥️
26/03/2026
سابقہ وفاقی وزیر مفتی عبدالشکور رح کے مرقد پر حاضری ♥️
゚viralシfypシ゚viralシ
***ikifayatullah
M***i Kifayatullah ♥️