04/06/2020
اعلان داخلہ
islamic insitaute
04/06/2020
اعلان داخلہ
20/03/2020
15/03/2020
یہ پھول ہمارے۔
یہ درخشندہ ستارے۔
سالانہ امتحانات کے سلسلے میں وفاق المدارس العربیہ کا اجلاس ابھی بھی جاری ہے،احباب مصدقہ فیصلہ آنے تک انتظار فرمائیں۔
وفاق المدارس کا اجلاس تاخیر سے شروع ہوا
ابھی تک اجلاس جاری ہے
کوئ فیصلہ یا اعلان نہیں ہوا
افواہوں اور گردشی پوسٹوں پر یقین نہ کریں
14مارچ بروز ہفتہ 7:50pm
توبہ روح کا غسل ہے
جتنی بار کی جائے
روح میں نکھار پیدا ہوتا ہے
13/03/2020
وفاق المدارس سے ملحقہ تمام مدارس کے لیے اہم اعلان۔۔۔
05/03/2020
دارالعلوم تعلیم القرآن میں سالانہ الوداعی بزم ادب سے مقررین خطاب فرما رہے ہیں۔