There are people who have the opportunity, and those who create it. I am honoured to have created opportunities not only for me but for the bulk of girls in my community. I have been published in "Dukhtar e Mansehra" Magazine as an inspiration for girls of Dist Mansehra.
Amal Skill Program Shoukatabad
Skill centre in U/C Shoukatabad which provides technical skills to girls so they can learn & earn..!
مندرجہ ذیل کورسز میں داخلہ بھیجنے کی آخری تاریخ 25 فروری 2026 ہے۔ جس کے بعد کوئی داخلہ فارم قبول نہیں کیا جاۓ گا۔
1۔ کمپیوٹر کورس
2۔ انگلش لینگویج کورس
3۔ پروفیشنل بیوٹیشن کورس
4۔ سلائی کورس
06/10/2025
Have and an honour to welcome MNA Muhammad Gushtasap Khan at our institute on Oct 5. He has remained very active in educational and social activities throughout his political career and I've had chances to listen to him at multiple platforms. We are grateful for his presence and motivation.
#
19/09/2025
میری پیاری با ہمت لڑکیاں..! میں ہم سب کی کامیابی اور اچھے نصیب کے لئے دعا گو ہوں۔ مشکل حالات ، گھر یلو مسائل ، بچوں کو سنبھالنے کے ساتھ ساتھ ہنر سیکھنے کو وقت دیتی ہیں۔
18/09/2025
Just one week with me and my dear student (of class 8), was able to sketch the page from the book.. work smart not hard 😎
انتظار کرنے والوں کو اتنا ہی ملتا ہے جتنا کوشش کرنے والوں سے بچ جاتا ہے۔ میں اللہ کا شکر ادا کرتی ہوں جس نے مجھے کوشش کرنے والا بنایا ، انتظار کرنے والا نہیں۔
30/07/2025
From zero to zenith…!
My girls have grown up, and I couldn’t be prouder.
Hold this skill as your tool, and may the Almighty guide you always on the straightest path.
30/07/2025
یہ ہیں وہ لڑکیاں جن کو اپنی ذندگی میں کچھ کرنے کا شوق ہے، وہ موجودہ وسائل کو بروۓ کار لاتے ہوۓ اپنی ذندگی میں تبدیلیاں لانے کی خواہش مند ہیں۔ ہنر سیکھنے کے بعد گورنمنٹ ٹریڈ ٹیسٹنگ بورڈ پشاور میں شاندار کارکردگی آپ کے ڈامنے ہے۔ میری پیاری محنتی لڑکیوں کو ان کا کامیاب رزلٹ مبارک۔ خوش رہیں، آباد رہیں۔
22/04/2025
میں اپنے رب، اپنا، اپنی فیملی، اور قریبی لوگوں کا شکریہ ادا کرتی ہوں۔ میں نے اپنی پہلی اینتھالوجی شائع کر دی ہے۔ لکھاری بننے کے خواب میں پہلا قدم۔ دعاؤں کی طلبگار💕
24/02/2025
آج جابہ ملک پور برانچ میں سلائی کلاس کا پہلا بیچ اپنا کورس مکمل کر کے فارغ ہوا۔ انتہائی کم وقت اور محدود وسائل میں بچیوں نے بہت اعلیٰ فنکشن ارینج کیا۔ اس علاقے کی بچیاں قابل تعریف ہیں۔ کھلکھلاتی رہیں، کامیاب رہیں، دعا ہے کہ آپ مٹی کو ہاتھ ڈالیں اور وہ سونا بن جاۓ۔۔
09/01/2025
کمپیوٹر کے مختلف کورسز شروع ہونے کی تاریخ اور باقی تفصیلات میں نے اپلوڈ کر دی ہیں۔ آپ سارے کورسز ایک دفعہ ہی لے سکتے ہیں یا ان میں سے کوئی خاص کورس لینا چاہتے ہیں تو بھی 10 تاریخ سے پہلے اپلاۓ کریں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Telephone
Website
Address
Mansehra
097
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |