Fatima Tul Zuhra Online Acadmey

Fatima Tul Zuhra Online Acadmey

Share

السلام علیکم
آئیں قرآن سیکھیں۔۔
Learn Quran e Pak
Fatima Tul Zuhra Online Teaching Academy

14/01/2024
09/01/2024

جب حجاب کی آیتیں نازل ھوئیں تو کائنات کی سب سے بہترین خواتین نے کائنات کے بہترین مردوں سے پردہ کیا۔ انہوں نے یہ نہیں کہا کہ ھمارا باپ ، شوہر یا بیٹا نہیں✨
مانے گا بلکہ انہوں نے کہا :

*سَمِعْنَا وَاَطَعْنَا اٰمَنَّا وَصَدَّقْنَا*
اے اللّٰہ !! ہم نے سن لیا اور مان لیا ھم ایمان لے آئے اور ھم نے تصدیق کر دی۔۔۔🩶🪐
🌸🪄🤍🌸

09/01/2024

عورتوں کا مزارات پر جانے کے بارے میں کیا حکم ہے

05/01/2024

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
🌸🌸خوشخبری🌺🌺
ہم سب کام سیکھ کر کرتے ہیں مگر قرآن پاک اور نماز بغیر سیکھے پڑھ رہے ہیں،
الحَمْدُ ِلله اسلامی بہنوں کے لٸے ان کے گھر میں ان کے فری ٹاٸم میں قاٸدہ مخارج کے ساتھ قرآن پاک تجوید کے ساتھ اور نماز وروزے کے مساٸل آن لاٸن پڑھاٸے جاٸیں گے کورس کا آغاز ان شاء اللہ عزوجل یکم جنوری 2024 سے نٸے داخلوں کا آغاز ہوچکا ہے خواہش مند بہنیں بذریعہ واٹس اپ اپنا داخلہ اوکے کرواٸیں اور گھر بیٹھے معلمہ اسلامی بہن سے علم دین حاصل کریں محدود نششتیں ہیں ۔
حضرت عثمان (بن عفان) رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے بہتر وہ شخص ہے جو قرآن (پڑھنا اور اس کے رموز و اَسرار اور مسائل) سیکھے اور سکھائے
رابطہ براٸے واٹس اپ 00923153089991

Want your school to be the top-listed School/college in Mansehra?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Mansehra
Mansehra
21300