ہمارے پیارے طلبہ اپنی گرمیوں کی تعطیلات کو بھرپور انداز میں انجوائے کرتے ہوئے مختلف خوبصورت مقامات کی سیر کر رہے ہیں، نئی چیزیں سیکھ رہے ہیں اور خوشگوار لمحات کو یادگار بنا رہے
ہیں۔ 💖
اللہ تعالیٰ ہمارے بچوں کو ہمیشہ خوش، محفوظ اور کامیاب رکھے۔ ✨
☀️🎥🌍
IOH College G.Habibullah
🏫 IOH College, Garhi Habibullah
📖 Knowledge | Character | Excellence
📚 Learning beyond books
✨ Creating leaders, not followers
Dear Parents,
Your children have been returned safely.
Please handle them with care, provide plenty of snacks, lots of love, and a strong Wi-Fi connection. 😂📶
See you after the summer vacation! 🌴☀️
Summer Vacation Work Distribution 📚☀️
Learning doesn't stop during the holidays! Wishing all our students a happy, safe, and productive summer break 🎉
04/07/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تمام طلبہ و طالبات اور معزز والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ IOH College موسمِ گرما کی تعطیلات کے سلسلے میں 14 اگست 2026 تک بند رہے گا۔
ان شاء اللہ 15 اگست 2026 سے معمول کے مطابق کلاسز دوبارہ شروع ہوں گی۔
ہم تمام طلبہ کو خوشگوار، محفوظ اور بامقصد گرمیوں کی تعطیلات کی دعا دیتے ہیں۔ اپنی چھٹیوں کو آرام کے ساتھ ساتھ مطالعہ اور مثبت سرگرمیوں میں بھی گزاریں۔
27/05/2026
Eid Ul Adha Mubarak ✨
May Allah accept your Qurbani, answer your duas and bless your life with peace, happiness and endless barakah.
25/05/2026
تمام طلباء و طالبات اور معزز والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آئی او ایچ کالج میں عید الاضحیٰ کے سلسلے میں تعطیلات 26 مئی 2026 بروز منگل سے 30 مئی 2026 بروز ہفتہ تک رہیں گی۔
تمام کلاسز معمول کے مطابق دوبارہ 1 جون 2026 بروز پیر سے شروع ہوں گی۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو عید الاضحیٰ کی بے شمار خوشیاں، رحمتیں اور برکتیں عطا فرمائے۔
انتظامیہ
آئی او ایچ (آئی لینڈ آف ہوپ) کالج
First day at playgroup and she’s already planning her escape 😂🎒🏃♀️
تمہارے دم سے ہے میرے لہو میں کھلتے گلاب
میرے وجود کا سارا نظام تم سے ہے ❤️
ماں وہ ہستی ہے جس کی دعا زندگی کے ہر اندھیرے میں روشنی بن جاتی ہے،
جس کی محبت کبھی کم نہیں ہوتی، اور جس کی قربانیوں کا کوئی حساب نہیں۔
ہماری ہر کامیابی، ہر مسکراہٹ اور ہر خواب کے پیچھے ایک ماں کی بے لوث محبت شامل ہوتی ہے۔ ✨
Today, we honor the strength, patience, care, and endless love of all mothers who make life beautiful with their presence.
May every mother be blessed with happiness, respect, and countless reasons to smile. 💐
Happy Mother’s Day to all the incredible mothers around the world! 🌷
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Address
Mansehra
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 14:00 |
| Tuesday | 09:00 - 14:09 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 08:00 - 11:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |