جامعہ اشاعت الاسلام مانسھرہ

جامعہ اشاعت الاسلام مانسھرہ

Share

Islamic University Isha'at Ul Islam, Akhtar Abad, Mansehra city

Photos from ‎جامعہ اشاعت الاسلام مانسھرہ‎'s post 04/01/2026

تکمیل بخاری شریف 2025

26/12/2025

جامعہ اشاعت الاسلام مانسھرہ
23 ویں سالانہ تکمیل ختم بخاری شریف
انشاء اللہ 3 جنوری بروز ہفتہ صبح 9 بجے بڑے تزک واحتشام کے ساتھ منعقد ہونے جا رہی ہے

جامعہ کے تمام قدیم فضلاء کو دعوت دی جاتی ہے

Saad Bin Yousaf

محمد ابراھیم تنولی

28/09/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون

جامعہ اشاعت الاسلام کالج دوراہا کے مایہ ناز مدرس اور ہزاروں علماء کے استاد استاد جی شیخ الحدیث حضرت مولانا فخر الاسلام صاحب اس دُنیا فانی سے کوچ کر گئے
😭😭

24/09/2025

افسوس ناک خبر
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
مہتمم صاحب کی اہلیہ صاحبہ اس دنیائے فانی سے کوچ کرگئی اللّٰہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین

20/08/2025

شیخ الحدیث مولانا خلیل الرحمٰن النعمانی حفظہ اللّٰہُ کی شیخ الحدیث فرزند امام اہلسنت مولانا عبد القدوس قارن صاحب رحمہ اللّٰہ کی وفات پر تعزیتی پیغام بنام حضرات شیخین میری مراد مفکر اسلام شیخ الحدیث حضرت مولانا زاہد الراشدی صاحب
حضرت مولانا محمد فیاض خان سواتی صاحب حفظھما اللہ تعالی

19/08/2025

🌹 حضرت اقدس، محدثِ کبیر، فقیہِ جلیل، قدوة العلماء، مربی الطالب
شیخ الحدیث حضرت مولانا خلیل الرحمٰن النعمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ 🌹

آپ کی ذاتِ بابرکت علمِ حدیث و فقہ کا چراغ اور طلبہ و عوام کے لئے ہدایت و رہنمائی کا مرکز ہے۔
جامعہ اشاعت الاسلام کالج دوراہا آپ کے علمی فیضان اور روحانی برکات سے منور ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، عافیت اور عمرِ خضر عطا فرمائے اور آپ کا سایہ دراز فرمائے
آمین ثم آمین

04/06/2025

قربانی کی کھالیں جامعہ کو دیں

30/04/2025

https://Facebook.com/Academy.Quraan

Dar-us-Salam Institute DAR US SALAM - Your trusted online platform for your quest to learn Islamic sciences.
Now you can learn Quran, Tajweed, Qirat, Hadith, basic Islamic teachings and much more online from the comfort of your home.
Start your journey today! ☎️ +92 317-5588341

Want your school to be the top-listed School/college in Mansehra?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

جامعہ اشاعت الاسلام مانسھرہ
Mansehra