22/12/2025
آج گورنمنٹ مڈل سکول سنجلیالہ مانسہرہ میں سالانہ نتائج 2025 کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر بچوں نے رنگا رنگ پروگرام پیش کیے۔ آخر میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے پوزیشن ہولڈر طلبہ و طالبات میں انعامات تقسیم کیے گئے۔۔
#سنجلیالہ