تنظیم اساتذہ ضلع مانسہرہ

تنظیم اساتذہ ضلع مانسہرہ Tanzeem e Asatiza Pakistan District Mansehra

محترم جناب راجہ سجاد احمد صاحب شعبہ بہبود تنظیم اساتذہ پاکستان ضلع مانسہرہ تحصیل بالاکوٹ کے مختلف سکولوں میں دو روزہ ڈوی...
28/09/2026

محترم جناب راجہ سجاد احمد صاحب شعبہ بہبود تنظیم اساتذہ پاکستان ضلع مانسہرہ تحصیل بالاکوٹ کے مختلف سکولوں میں دو روزہ ڈویژنل تعلیمی و تربیتی کانفرنس کے حوالے سے دعوت دیتے ہوئے

27/09/2026
26/09/2026
تنظیم اساتذہ پاکستان ضلع مانسہرہ کے نائب صدر جناب محمد بلال صاحب و ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ مڈل سکول حدوبانڈی  نے اپنے سکول کے ...
25/09/2026

تنظیم اساتذہ پاکستان ضلع مانسہرہ کے نائب صدر جناب محمد بلال صاحب و ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ مڈل سکول حدوبانڈی نے اپنے سکول کے ساتھ ملحقہ گورنمنٹ پرائمری سکول حد و بانڈی کے اساتذہ کرام سے ملاقات کی اور مانسہرہ میں دو روزہ تعلیمی و تربیتی کانفرنس زیر اہتمام تنظیم اساتذہ پاکستان کے متعلق کانفرنس میں شرکت کے لیے اساتذہ کرام کو دعوت دی

تنظیم اساتذہ پاکستان ضلع مانسہرہ کی مرکزی عاملہ نے آج ایس ڈی ای آفس تحصیل مانسہرہ کے آ فیسر جناب سید انور شاہ صاحب سے مل...
25/09/2026

تنظیم اساتذہ پاکستان ضلع مانسہرہ کی مرکزی عاملہ نے آج ایس ڈی ای آفس تحصیل مانسہرہ کے آ فیسر جناب سید انور شاہ صاحب سے ملاقات کی اور ڈویژنل تعلیمی کانفرنس کی بابت دعوت دی۔

اساتذہ انتخابات: ایک خوش آئند اقداماساتذہ کے انتخابی عمل کو آگے بڑھانے کے لیےڈائریکٹر ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن خی...
24/09/2026

اساتذہ انتخابات: ایک خوش آئند اقدام
اساتذہ کے انتخابی عمل کو آگے بڑھانے کے لیے
ڈائریکٹر ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن خیبر پختونخوا، محترم جناب جعفر منصور عباسی صاحب
کی جانب سے یکم اکتوبر 2026 ء کو تمام اساتذہ تنظیموں کا اجلاس بلانا ایک مثبت اور قابلِ ستائش قدم ہے۔
تنظیم اساتذہ پاکستان خیبر پختونخوا
اس پیش رفت کا خیرمقدم کرتی ہے اور جمہوری انتخابی عمل میں بھرپور حصہ لینے کے لیے اپنے پختہ عزم کا اعلان کرتی ہے۔
عبدالحکیم حقانی
صدر
تنظیم اساتذہ پاکستان ضلع مانسہرہ
شعبہ نشرواشاعت

Address

Tanzim Manzil Markaz-e-Islami Upper Channai
Mansehra
21300

Telephone

+923459629390

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تنظیم اساتذہ ضلع مانسہرہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to تنظیم اساتذہ ضلع مانسہرہ:

Shortcuts

Share