05/11/2024
گورنمنٹ پرائمری سکول ریتڑہ پائیں
جس طرح تمام کلسٹر میں ریتڑہ پائیں کے طالب علم محمد حسان نے جماعت پنجم میں پہلی پوزیشن حاصل کی تھی اسی طرح کھیل کے میدان میں بھی نمایاں پوزیشن حاصل کی ۔1۔عثمان غنی نے تلاوت قرآن میں دوم پوزیشن ۔
2۔۔محمد حنظلہ نے اردو تقریر میں اول پوزیشن ۔
3۔۔ہما امین نے انگلش خوشخطی میں اول پوزیشن ۔
4۔محمد حسن نے اذان میں دوم پوزیشن ۔
5۔مریم بی بی نے دعاے اقبال میں اول پوزیشن ۔
6۔حسنین لانگ جمپ میں صرف ایک انچ سے سوم پوزیشن ۔
7۔اردو خوشخطی میں سوم پوزیشن ۔
8۔محمد حزیفہ نے قومی ترانے میں دوم پوزیشن
9۔۔محمد زوہیب نے کوئز کے مقابلے میں دوم پوزیشن حاصل کر کے ثابت کر دیا کہ۔
کوئی قابل ہو تو ہم شان کئی دیتے ہیں ۔
ڈھونڈنے والوں کو دنیا بھی نئی دیتے ہیں ۔ Shehzad Jamil Amjad Khan