15/05/2026
اجتماع رفقاء | حلقہ ورٹکس کالج
اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ ورٹکس کالج کا اجتماع رفقاء ناظم حلقہ برادر مسلم ہاشمی کی زیر نگرانی منعقد ہوا۔
افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر
15/05/2026
اجتماع رفقاء | حلقہ ورٹکس کالج
اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ ورٹکس کالج کا اجتماع رفقاء ناظم حلقہ برادر مسلم ہاشمی کی زیر نگرانی منعقد ہوا۔
29/04/2026
درس قرآن حلقہ ورٹکس کالج ایبٹ آباد ( علاقہ پروفیشنل)
موضوع: آزمائش و صبر
مربی و خصوصی شرکت : برادر حافظ اسامہ (معتمد علاقہ)
18/04/2026
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اصْبِرُوا وَصَابِرُوا وَرَابِطُوا وَاتَّقُوا اللَّهَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ (القرآن)
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ پروفیشنل برادر مجیب الرحمان نے مشاورت کے بعد سیشن 2026-27 کے لیے
برادر حافظ اسامہ کو معتمد
اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ پروفیشنل مقرر کیا ہے
اللہ تعالیٰ راہ حق میں استقامت عطا فرمائیں.آمین
اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ پروفیشنل ایبٹ آباد
Islami Jamiat-e-Talaba Abbottabad
17/04/2026
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ایبٹ آباد مقام برادر طلحہ جدون نے مقامی اراکین سے مشاورت کے بعد برادر مجیب الرحمن کو سیشن 27-2026کے لیے ناظم علاقہ پروفیشنل ایبٹ آباد مقرر کیا ہے۔
اللہ رب العزت استقامت عطا فرمائے، آمین۔