07/02/2025
ہزارہ یونیورسٹی شعبہ اردو کے گریجویٹ ہونے والے طلبا کے ساتھ ایک یادگار۔
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Urdu Department Hazara Universirty Mansehra Pakistan., College & University, department of urdu hazara university mansehra, Mansehra.
07/02/2025
ہزارہ یونیورسٹی شعبہ اردو کے گریجویٹ ہونے والے طلبا کے ساتھ ایک یادگار۔
07/02/2025
26/05/2023
26/05/2023
گزشتہ روز ہزارہ یونیورسٹی شعبہ اردو میں تین پی ایچ ڈی سکالرز اسما یوسف , طارق بشیر , اور محمد لیاقت نے اپنے مقالات کا دفاع کیا۔ مقالات کے بیرونی ممتحنین میں پروفیسر ڈاکٹر سید عامر سہیل بہاولپور, ڈاکٹر لیاقت اور بیگم ڈاکٹر عزرا لیاقت, ڈاکٹر ریخانہ کوثر صاحبہ وویمن یونیورسٹی لاہور, ڈاکٹر سجاد نعیم, ڈاکٹر عبدالعزیز ملک,اور استاد محترم جناب ڈاکٹر نذرعابد صاحب ناردرن یونیورسٹی نوشہرہ سے تشریف لاۓ۔
شعبہ اردو جامعہ ہزارہ کے اساتذہ پروفیسر ڈاکٹر الطاف یوسفزٸی, ڈاکٹر محمد رحمان۔ , ڈاکٹر مطاٸرشاہ اور ڈاکٹر عابدعلی روفی شریک رہے۔ اس موقع پر شعبہ اردو کے بی ایس۔ ایم فل۔ اور پی ایچ ڈی کے سکالرز اور طلباء نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کی۔ شعبہ اردو کی طرف سے تمام بیرونی ممتحنین کا شکریہ اور تینوں سکالرز کو ڈاکٹریٹ ڈگری کی مبارک باد۔
#شعبہ اردو ہزارہ یونیورسٹی۔
02/05/2023
Important meeting chaired by vice chancellor regarding mid term exams