Tilawat e Quran & Dars E Quran

Tilawat e Quran & Dars E Quran ہمارا مقصد قرآن کریم کی صوتیات کو عام کرنا اور اس کی تلا

07/09/2024
ایک اونٹ کا نبی کریم ﷺ کی خدمت میں اپنے مالک کی شکایت کرنے کا ذکر
20/10/2022

ایک اونٹ کا نبی کریم ﷺ کی خدمت میں اپنے مالک کی شکایت کرنے کا ذکر

نبی کریم ﷺ کی دعا کی برکت سے  مسلسل ایک ہفتہ تک بارش برسنا
19/10/2022

نبی کریم ﷺ کی دعا کی برکت سے مسلسل ایک ہفتہ تک بارش برسنا

کھجور کے خوشے کا نبی کریم ﷺ  کے حکم پر حضورﷺکی گواہی دینا
19/10/2022

کھجور کے خوشے کا نبی کریم ﷺ کے حکم پر حضورﷺکی گواہی دینا

مکہ مکرمہ کے پتھر اعلانِ نبوت سے پہلے بھی نبی کریم ﷺکو سلام کرتے تھے
19/10/2022

مکہ مکرمہ کے پتھر اعلانِ نبوت سے پہلے بھی نبی کریم ﷺکو سلام کرتے تھے

نبی کریم ﷺ جب خوش ہوتے تو آپ کا  چہرہ چاند کی طرح چمکتا تھا
19/10/2022

نبی کریم ﷺ جب خوش ہوتے تو آپ کا چہرہ چاند کی طرح چمکتا تھا

ہمارے آقاومولا حضرت محمد کریمﷺ کے پیچھےدرختوں کے چلنے کا ذکر ایک معجزہ کا بیان اور ہمارے لئے درس
11/10/2022

ہمارے آقاومولا حضرت محمد کریمﷺ کے پیچھےدرختوں کے چلنے کا ذکر ایک معجزہ کا بیان اور ہمارے لئے درس

اور جنگ بدر میں یہ مدد اللہ نے اس لئے کی) تاکہ جن لوگوں نے کفر اپنایا ہے ان کا ایک حصہ کاٹ کر رکھ دے، یا ان کو ایسی ذلت ...
25/05/2022

اور جنگ بدر میں یہ مدد اللہ نے اس لئے کی) تاکہ جن لوگوں نے کفر اپنایا ہے ان کا ایک حصہ کاٹ کر رکھ دے، یا ان کو ایسی ذلت آمیز شکست دے کہ وہ نامراد ہو کر واپس چلے جائیں۔

اللہ نے یہ سب انتظام صرف اس لئے کیا تھا تاکہ تمہیں خوشخبری ملے، اور اس سے تمہارے دلوں کو اطمینان نصیب ہو، ورنہ فتح تو کس...
23/05/2022

اللہ نے یہ سب انتظام صرف اس لئے کیا تھا تاکہ تمہیں خوشخبری ملے، اور اس سے تمہارے دلوں کو اطمینان نصیب ہو، ورنہ فتح تو کسی اور کی طرف سے نہیں، صرف اللہ کے پاس سے آتی ہے جو مکمل اقتدار کا بھی مالک ہے، تمام تر حکمت کا بھی مالک۔

43: یہ سارا حوالہ جنگ بدر کا ہے اس جنگ میں شروع میں تین ہزار فرشتوں کی بشارت دی گئی تھی لیکن بعد میں صحابہ کرام کو یہ اط...
12/05/2022

43: یہ سارا حوالہ جنگ بدر کا ہے اس جنگ میں شروع میں تین ہزار فرشتوں کی بشارت دی گئی تھی لیکن بعد میں صحابہ کرام کو یہ اطلاع ملی کہ کرز بن جابر اپنا لشکر لے کر کفار مکہ کے ساتھ شامل ہونے کے لئے آرہا ہے، کفار کی تعداد پہلے ہی مسلمانوں سے تین گنا زیادہ تھی اب اس لشکر کے آنے کی اطلاع ملی تو مسلمانوں کو تشویش ہوئی اس موقع پر یہ وعدہ کیا گیا کہ اگر کرز کا لشکر اچانک آگیا تو تین ہزار کے بجائے پانچ ہزار فرشتے بھیجے جائیں گے ؛ لیکن پھر کرز کا لشکر نہیں آیا اس لئے پانچ ہزار بھیجنے کی نوبت نہیں آئی۔

جب (بدر کی جنگ میں) تم مومنوں سے کہہ رہے تھے کہ : کیا تمہارے لیے یہ بات کافی نہیں ہے کہ تمہارا پروردگار تین ہزار فرشتے ا...
11/05/2022

جب (بدر کی جنگ میں) تم مومنوں سے کہہ رہے تھے کہ : کیا تمہارے لیے یہ بات کافی نہیں ہے کہ تمہارا پروردگار تین ہزار فرشتے اتار کر تمہاری مدد کو بھیج دے ؟

Address

مدرسہ عربیہ اسلامیہ بٹل مانسہرہ
Mansehra

Telephone

+923121508174

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tilawat e Quran & Dars E Quran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Tilawat e Quran & Dars E Quran:

Shortcuts

Share

Category