ہر شاخ پہ اُلو بیٹھا ہے۔ انجام گلستاں کیا ہوگا ۔۔۔ ھیزکو کی نا اہلی پچھلے چوبیس گھنٹوں سے بجلی کی آنکھ مچولی جاری ہے ۔۔۔۔ اہلکار بڑی بڑی تنخواہیں ڈکارتے ہیں اور کام ۔۔۔۔۔۔کون کرے ۔ پرمٹ کے نام پر آءے روز بجلی بند رہتی ہے ۔۔۔۔
Agahi Public School Sufaida, Mansehra
Agahi Public School Sufaida Mansehra
میرے ماموں الحاج عبد الحمید رضائے الٰہی سے وفات پا چکے ہیں جن کی نماز جنازہ آج شام 30۔2۔ بجے سفیدہ گاءوں میں ادا کی جائے گی ۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔
I accepted 1 fan badge from ملک شاہد اعوان نیوز.
پیسکو کی خرمستیاں ،تین گھنٹوں سے بجلی غائب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ھر شاخ پہ اُلو بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہوگا ۔
پاکستان کا مقدر پاکستان کا نصیب۔ نصرمن اللہ و نصر قریب ۔
خون دل دے کے نکھاریں گے رخ برگ گلاب۔ ھم نے گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے
ہر دوسرے دن پرمٹ کے نام پر پورا سال بجلی بند کی جاتی ۔۔۔پیسکو تجھے شرم مگر نہیں آتی ۔۔۔۔۔۔ ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہوگا ۔
اس وقت پوری قوم کو چاہئے کہ وہ اجتماعی توبہ کرے ۔استغفراللہ۔
اس وقت دبئی اسٹیڈیم میں پاکستانی سفارشی ٹٹوؤں کی دھلائی جاری ہے ۔۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Mansehra
21300
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |