24/06/2025
Allah bakhshay is gond ko, kabhi paper ni jora.
TNP School is 1 of the oldest schools in Mansehra.. established in 1979. Empowering the society thro It is a place that inspires passion for learning.
Welcome to Tameer-i-Nau Secondary Public School & College, Mansehra; an institution founded with a vision to empower the society through excellence in education. Tameer-i-Nau provides disciplined, caring, and stimulating environment which enables the children to achieve full potential in their academic, creative, personal, and moral development.
10 September 1979 two visionaries with an education
24/06/2025
Allah bakhshay is gond ko, kabhi paper ni jora.
22/04/2025
Scenes in sarkari examination hall. .
24/02/2025
13/10/2024
In loving memory of a mentor whose love and guidance will forever rest in our hearts.
سال 2005 اکتوبر آٹھ
آٹھ بج کر 52 منٹ
یہ ایک معمول کی صبح تھی سارے کام معمول کے مطابق ہو رہے تھے ہماری بدنام زمانہ کلاس 9th A جو کہ آفس کے سامنے ہوا کرتی تھی (یہ الگ کہانی ہے کہ اسے اوپر والے فلور سے آفس کے سامنے کیوں شفٹ کیا گیا ) حسب معمول انگلش ٹیچر مس س سے مار کھانے میں مصروف تھی۔ہم بھی اپنی سیٹ پر براجمان اپنی باری کا انتظار کر رہے تھے۔پڑھنے پڑھانے میں گزارا کر لیتے تھے لہذا مار کی فکر نہ تھی لیکن پھر بھی کلاس میں ایک خوف کا عالم طاری تھا۔طفیل سائیں کو ڈنڈے بج ہی رہے تھے کہ اچانک ہی زمین لرزنے لگی۔پہلے تو ہم کو بھی شبہ ہوا کہ خوف کی کیفیت بڑھ جانے سے کپکپی طاری ہو گئی ہے لیکن اتنے میں کلاس کے دوسرے کونے سے زاہد گلفراز چلایا زلزلہ۔ ۔ ۔ ۔
اسی اثنا میں kg section کے ننھے بچوں کی چیخ و پکار اور گرلز سیکشن سے رونے دھونے کی آوازیں بھی انے لگی۔ بس پھر کیا تھا ٹیچر کا ادب ملحوظ خاطر لایا نہ کلاس کا ایک دوسرے کے کندھے پھلانگتے ایک دوسرے کو روندتے ہوئے دروازے کی جانب دوڑ لگا دی سب نے۔یہاں میں کھوکر صاحب کو داد دوں گا جو 30 سیکنڈ پہلے ٹیچر سے پٹ رہے تھے اپنے درد بھول کر بولے ٹیچر کو پہلے نکالو۔ ٹیچر بیچاری جو ایک کونے میں دبکی ہوئی کھڑی تھیں انہوں نے بھی شکر کیا اور فورا سے پہلے کلاس سے باہر نکل گئیں۔ خیر اسی طرح کر کرا کے چڑھتے دوڑتے ہم بھی کلاس سے باہر نکل آئے۔
زلزلے تو اس سے پہلے بھی ہوتے رہے لیکن سکول میں زلزلے کا یہ پہلا اتفاق تھا اور ایسا زلزلہ ہم نے کبھی زندگی میں نہیں دیکھا سنا تھا کلاس سے باہر نکلتے ہی اوپر والے فلور سے پلاسٹر کے ٹکڑے گرنے لگے تو تو اندازہ ہوا کہ معاملہ تو گمبھیر ہے۔ ایک اور اسلامیات والی ٹیچر سر پر سپارہ رکھے استغفار کے ورد کرتے ہوئے ایک جانب کو دوڑی جا رہی تھی ہمیں بھی سمجھ نہ آئی اب جائیں تو جائیں کہاں کلاس سے تو بخیر و عافیت نکل آئے اگے اب کیا کرنا ہے۔ اتنے میں میڈم کلثوم نے حیدر صاحب کو حکم نامہ جاری کیا کہ تمام دروازے کھول دیے جائیں اور دروازے کھلتے ہی سارے باہر چلے گئے۔کچھ وقت کے بعد زلزلہ تو تھم گیا لیکن آفٹر شاکس آتے رہے ان کو دیکھتے ہوئے سکول کو چھٹی دے دی گئی۔ چھوٹے بچے گاڑیوں کا انتظار کرنے لگے ہم چونکہ سمجھدار تھے اور گھر بھی پاس ہی تھا تو لمکتے لماکتے گھر کی طرف رواں دواں ہو گئے لیکن یہ بات میں بڑے وثوق سے کہہ سکتا ہوں کہ وقت سے پہلے سکول سے گھر آنے کی خوشی اس وقت زلزلے کے خوف پر حاوی تھی۔
#شامیات سے اقتباس
آپ لوگ اس وقت کہاں تھے اور کیا کر رہے تھے؟
30/08/2024
With a sad heart we announce the news of death of Hawaldar(Retd)Said-ur-Rehman,father of our head clerk Mr. Haider Zaman.He himself had served in the institute for more than 30 years. He was one of the founding members. He was a very dedicated and passionate employee. His services will always be remembered. May his soul rest in peace(Ameen). Today tameerians clan has lost another patriarch.
18/08/2024
Edit:
Namaz e janaza will be near old qabristan (kahoo wali ziarat) 9:30 PM tonight.
With a very sad heart we announce the news of death of our beloved Ex- Vice Principal Mrs. Riffat.She was a very devoted, loving and caring teacher. Due to her motherly nature she was loved and respected by all her students and colleagues alike. To the tameerian clan ,she was a mother,a mentor, a guardian,a beacon. May Allah grant her highest place in Jannat. Ameen. Maam VP(as she was dearly called)you will always be alive in hearts and we will always love you and miss you.
28/09/2022
Trust me 🙂
| Monday | 08:00 - 14:00 |
| Tuesday | 08:00 - 14:00 |
| Wednesday | 08:00 - 14:00 |
| Thursday | 08:00 - 14:00 |
| Friday | 08:00 - 14:00 |
| Saturday | 08:00 - 14:00 |