28/06/2026
دل سے مبارکباد 💙
ٹرائبل سٹوڈنٹس آرگنائزیشن (TSO) کی نئی کابینہ 2026–2027 کو دلی مبارکباد۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو اپنے فرائض ایمانداری، اخلاص اور کامیابی کے ساتھ ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
باجوڑ سٹوڈنٹس سوسائٹی کی جانب سے نیک تمنائیں۔ امید ہے کہ آپ قبائلی طلبہ کے حقوق، تعلیم، اتحاد اور ترقی کے لیے مؤثر کردار ادا کریں گے۔۔ 🤝💙
ٹرائبل سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی (TSO
.. کی سال 2026–2027 کی نئی کابینہ کا اعلان
انشاء اللہ ہم قبائلی طلبہ کے ہر جائز حق کے لیے ہر حد تک جائیں گے اور ان کی بھرپور نمائندگی کریں گے۔
ہمیں آپ سب کی حمایت، تعاون اور اعتماد کی ضرورت ہے۔ 🤝💙
One Tribe
One Voice
One Vision
One TSO
#𝐰𝐚𝐳𝐢𝐫𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧