29/09/2023
GPS Pakhwal Mansehra
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GPS Pakhwal Mansehra, School, Mohallah gulfam Pakhwal Mansehra, Mansehra.
29/09/2023
29/09/2023
سیرتالنبی ( صلی اللہ علیہ وسلم) کانفرنس
محفل حمد و نعت
GPS Pakhwal Mansehra 76th Jashn.e.azadi Taqreeb...
14/08/2023
14/08/2023
جی پی ایس پکھوال میں جشن آزادی کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں بچوں نے مختلف ملی نغمے، ٹیبلو، اور تقاریر کیں۔
جی پی ایس پکھوال مانسہرہ میں جشن آزادی کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں بچوں نے مختلف ملی نغمے، ٹیبلو، اور تقاریر کیں۔
30/06/2023
گورنمنٹ پرائمری اسکول پکھوال مؤرخہ 27 جون 2023 کو ماہانہ بزمِ ادب پروگرام کا انعقاد کیا گیا اور ساتھ ہی بچوں کا پہلی سہمائ کے نتائج کا بھی اعلان کیا گیا۔جس کے صدرِ جلسہ پرنسپل سکول ہٰذا احتشام الہی صاحب تھے...!
انچارج بزمِ ادب مبشر صاحب۔ عادل صاحب اور منیب الرحمن صاحب کے زیرِ نگرانی بچوں نے مختلف ایونٹس تیار کرنے کے بعد آج بہترین طریقے سے پیش کیے...!
پروگرام کے سٹیج سیکرٹری قاضی منیب الرحمان صاحب تھے...!
پروگرام کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا، جس کے بعد نعت شریف پیش کی گئی...!
بچوں نے رنگا رنگ پروگرام پیش کیے جس میں ملی نغمے، تقاریر، مزاحیہ خاکہ۔ ملی نغمے، سر فہرست تھے...!
آخر میں صدر جلسہ کے خطاب کے بعد بچوں میں انعامات بھی تقسیم کیئے گئے۔اور آخر میں دعائیہ کلمات سے تقریب کا اختتام کیا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Mansehra